یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریںکوئٹہ، فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکار ہلاک، دوسرا زخمی

کوئٹہ، فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکار ہلاک، دوسرا زخمی

کوئٹہ (ہمگام نیوز) جوائنٹ روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحق، ایک زخمی۔ اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے جوائنٹ روڈ پر ٹارگٹڈ حملے میں نامعلوم مسلح افراد نے ٹریفک کانسٹیبل پر فائرنگ کردی۔

ذرائع کے مطابق اہلکار عید کے لیے اپنی ڈیوٹی سرانجام دے رہے تھے۔ فائرنگ سے ٹریفک کانسٹیبل اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز