سه شنبه, سپتمبر 24, 2024
Homeخبریںاسلام آباد ہوسٹل سے دو بلوچ طالب علم جبراً لاپتہ

اسلام آباد ہوسٹل سے دو بلوچ طالب علم جبراً لاپتہ

اسلام آباد (ہمگام نیوز) براکھو کے علاقے سے آج صبح سات بجے پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے طلبہ کے ہوسٹل پر دھاوا بول دیا ہے۔

پاکستانی خفیہ اداروں نے دو کمسن بلوچ طالب علموں جواد بلوچ ولد اقبال اور زاہد بلوچ ولد عبدالرسول کو اغواء کرکے جبراً لاپتہ کردیا۔

جواد بلوچ قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں الیکٹرونکس کے طالب علم ہیں اور نوید بلوچ اوربٹ کالج سے کریجویٹ اور قائد اعظم یونیورسٹی میں حال ہی میں اپلائی کرچکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز