جمعه, اکتوبر 4, 2024
Homeخبریںخفیہ ایجنسی کے سہولت کار کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول...

خفیہ ایجنسی کے سہولت کار کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ایس آر اے

کراچی (ہمگام نیوز) سندھودیش روولیوشنری آرمی کے ترجمان سوڈھو سندھی نے اپنے جاری بیان میں کہا کہ گذشتہ شب ٹھری میرواہ شہر (خیرپورمیرس) میں پنجابی آبادکار اور ایجنسیوں کے سہولتکار اکرم آرائیں کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہے۔

ترجمان کے مطابق اکرم آرائیں پاکستانی ایجنیسوں کا سہولتکار اور ٹھری میرواہ اور اس کی پسگردائی میں پنجابی آبادکاری کرنے اور قومپرست کارکنان کی مخبری کرکے گرفتار کروانے میں ملوث رہا ہے۔ ترجمان نے مزید کہا کہ

ترجمان نے کہا کہ سندھودیش روولیوشنری آرمی پنجابیوں سمیت تمام غیر سندھی آبادکاروں کو خبردار کرتی ہے کہ وہ سندھ چھوڑ کر نکل جائیں۔

ترجمان نے مزید کہا کہ ایس آر اے سندھ کی مکمل آزادی تک اپنی مزاحمتی جدوجہد جاری رکھنے کا عزم دُہراتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز