جمعه, اکتوبر 4, 2024
Homeخبریںآواران: فوجی چوکی پر حملے میں ایک اہلکار ہلاک ہوا ہے۔ بی...

آواران: فوجی چوکی پر حملے میں ایک اہلکار ہلاک ہوا ہے۔ بی ایل ایف

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے آج جمعرات کی صبح ساڑھے سات بجے کے قریب لباچ چوکو میں قائم پاکستانی فوج کی چوکی پر خودکار بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ حملے میں ایک اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوا ہے۔

ترجمان نے کہا کہ بی ایل ایف اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز