پنجشنبه, اکتوبر 3, 2024
Homeخبریںمنگچر: فورسز کی ہوائی فائرنگ سے خیمہ زن شخص شہید

منگچر: فورسز کی ہوائی فائرنگ سے خیمہ زن شخص شہید

قلات (ہمگام نیوز) منگچر ایف سی کیمپ سے شدید فائرنگ، ایف سی کیمپ کے قریب خیمہ زن خیموں میں رہنے والا ایک شخص ہوائی گولی کا نشانہ بن کر جاں بحق۔

گزشتہ شب منگچر ایف سی کیمپ تحصیل پر شدید فائرنگ کی گئی۔

مقامی لوگوں کے مطابق ایف سی کی ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں ایف سی کیمپ سے مغرب کی جانب مندے حاجی روڈ پر رہائش پذیر خیمہ زن عبدالنبی ولد کبڑی خان قوم سرمستانی خانہ بدوش شہید ہوگیا۔

واقعے کے متعلق مزید تفتیش مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز