سه شنبه, اکتوبر 1, 2024
Homeخبریںگوادر میں درخت پہ لٹکی لاش برآمد

گوادر میں درخت پہ لٹکی لاش برآمد

گوادر (ہمگام نیوز) شنکانی سے ایک نامعلوم شخص کی درخت پہ لٹکھی ہوئی لاش برآمد کرلی گئی ہے۔

مقامی لوگوں کے مطابق شنکانی میں سیٹھ اوغان کے گند کی فیکٹری کی قریب ایک شخص نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی۔

جس کی لاش پولیس نے اپنے تحویل میں لیکر ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردی۔

مقتول کے جیب میں شناختی اور ڈاکومنٹ نہ ہونے کے باعث تاحال لاش شناخت نہ ہوسکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز