یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںجبری گمشدگیوں کے عالمی دن کے مناسبت سے سیمینار کا انعقاد کریں...

جبری گمشدگیوں کے عالمی دن کے مناسبت سے سیمینار کا انعقاد کریں گے: نصراللہ بلوچ رہنما وی بی ایم پی

کوئٹہ (ہمگام نیوز) وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئر مین نصراللہ بلوچ نے جاری اعلامیہ میں کہا ہے کہ جبری گمشدگیوں کے متاثرین کے عالمی دن کی مناسبت سے وی بی ایم کے زیرِ اہتمام لاپتہ افراد کے مسئلے پر سیمینار 30 اگست 2 بجے کوئٹہ پریس کلب میں ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ سیمینار میں سیاسی پارٹیوں اور طلبا تنظیموں کے سربراہوں، انسانی حقوق کے رہنماوں، دانشوروں، وکلا اور صحافی برادری مختلف مکاتب فکر کے افراد کو شرکت کے دعوت نامے دئیے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز