شنبه, سپتمبر 21, 2024
Homeخبریںنواب اکبربگٹی کی قربیانیان نسلوں کو متاثر کرتی رہیں گی: براہمدغ بگٹی

نواب اکبربگٹی کی قربیانیان نسلوں کو متاثر کرتی رہیں گی: براہمدغ بگٹی

برن (ہمگام نیوز) بلوچ ری پبلکن پارٹی کے سربراہ نواب براہمدغ بگٹی نے شہید نواب اکبر بگٹی کی سترویں برسی کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کی ہے۔

نواب براہمدغ بگٹی نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ شہید نواب اکبر بگٹی کا اپنے لوگوں کیلئے اٹوٹ لگن اور قربانی انکی لازوال میراث کا ثبوت ہیں۔

انہوں نے لکھا ہے کہ اپنے لوگوں کی حقوق کیلئے انکا مذاحمت اور اٹل عزم کی علامت ہے۔

انہوں نے مزید لکھا ہے کہ شہید نواب اکبر بگٹی کی وراثت اور قربانیاں ہمیشہ آنے والی نسلوں کو متاثر کرتی رہیں گی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز