جمعه, نوومبر 22, 2024
Homeخبریںشستون میں قابض ایرانی فورسز کے ہاتھوں بلوچ نوجوان لاپتہ

شستون میں قابض ایرانی فورسز کے ہاتھوں بلوچ نوجوان لاپتہ

شستون(ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق گزشتہ ہفتے میں ایک بلوچ شہری کو قابض ایرانی سیکورٹی فورسز نے واش اور شستون محور میں گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتے اتوار کو ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر شستون( سراوان ) براہ راستہ واش محور میں قابض ایرانی فورسز نے ایک بلوچ نوجوان 25 سالہ معراج قلندرزہی کو جبری گمشدگی کا شکار بنا کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

کہا جاتا ہے کہ معراج اپنی نجی کار میں واش (خاش) محور سے شستون جا رہا تھا کہ اسے واش میں قابض سکیورٹی فورسز نے گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر لے گئے۔

 واضح رہے کہ ان کی گرفتاری کے پانچ دن گزرنے کے باوجود ان کی حالت کے بارے میں تاحال کوئی اطلاع نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز