اسلام آباد: (ھمگام نیوز) بلوچستان سے نکلنے والی گیس بلوچستان کے لوگوں کے لئے مہنگا کرکے پنجاب اور قابض پاکستان کے گدھ فوج کو ریلیف فرہم کی جاری ہے۔
سوئی سدرن گیس کمپنی نے یکم جولائی 2024 سے بلوچستان اور سندھ کے لوگوں کے لیے صرف گیس مہنگی کرنے کی درخواست کی ہے۔ بلوچستان قابض کے لیے سونے کئ انڈے دینے والی مرغی ہے اور وہ اپنے ننگ اسلاف اور مادر وطن کے سوداگر لوگوں کو کٹ پتلی پارلیمنٹ میں لاکر ان سے بلوچستان کے وسائل لوٹتا ہے۔
اور قابض پر جب بھی معاشی بوجھ ہو تو پنجاب اور قابض پاکستان کی گدھ فوج کو رلیف دینے کے لیے بوجھ مقبوضہ بلوچستان پر ڈالا جاتا ہے۔
پھر قابض کے دانشور اور لوگ کھل کر اپنے ٹی وی ٹاک شو میں بے شرمی سے کہتے ہیں کہ بلوچستان کے کٹ پتلی پارلیمنٹ میں لوگ یعنی مادر وطن کے سوداگر وہی کریں گے جنکو قابض کی فوج کہے گی اور بلوچستان کے وسائل کی لوٹ مار میں قابض کے بروکر ہیں جو بلوچ جیسے غیرت مند قوم کے لیے شرم کی مانند ہے لیکن قابض کے مراعات نے انکا شرم اور قومی غیرت چھین لیا ہے۔