سیالکوٹ: (ہمگام نیوز) قابض پاکستان نے دہشت گردی کے حوالے سے اپنے ناکامی چھپانے کیلئے ایک بار پھر افغانستان پر الزام لگایا کہ ملک میں زیادہ تر دہشت گردی افغان سرزمین سے ہو رہی ہے۔
قابض پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ’خیبر پختونخوا اور بلوچستان کی جہاں افغانستان سے سرحد ملتی ہے وہاں سے بے شمار دہشت گرد( جو کوی قابض پاکستان کی گدھ فوج سے لڑتا ہے قابض اسکو دشت گرد قرار دیتا ہے لیکن دنیا جانتی ہے کہ سب سے بڑا دشت گرد پاکستانی گدھ فوج ہے جس نے بلوچستان پر قبضہ کرکے مادر وطن کے سوداگروں سے ملکر بلوچستان کے قومی وسائل کی لوٹ مار میں لگا ہوا ہے) آ رہے ہیں۔