سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںجیش العدل کا قابض ایرانی فورسز پر حملے کا دعویٰ ،مبینہ طور...

جیش العدل کا قابض ایرانی فورسز پر حملے کا دعویٰ ،مبینہ طور پر 8 اہلکار ہلاک 6 زخمی

مقبوضہ بلوچستان: (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق جیش العدل نے اپنے ایک مختصر بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ آج انہوں نے مقبوضہ مغربی بلوچستان کے علاقے سیب و سوران میں ایک انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا ہے

جس کے نتیجے میں متعدد قابض ایرانی فورسز کے اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے ہیں ۔

ان کے مطابق مذکورہ آپریشن میں جیش العدل کے انٹیلیجنس یونٹ و دیگر سکیورٹی یونٹس نے حصہ لیا۔

ایرانی میڈیا کے مطابق 5 ایرانی سیکیورٹی اہلکار ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوئے ہیں ۔

مقامی زرائع سے معلوم ہوا ہے کہ اس حملے میں قابض ایران کے 8 سکیورٹی اہلکار ہلاک اور 6 زخمی ہوئے ہیں ۔

مزید کہا گیا کہ اس حملے میں خفیہ کن ہتھیار استعمال کیئے گئے جن کی گولیوں کی آواز مقامی لوگوں کو کسی بھی طور پر سنائی نہیں دیا ۔

یاد رہے کہ جیش العدل کا مکمل سٹیٹمنٹ آنا ابھ

ی تک باقی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز