پیرس: (ہمگام نیوز) اسرائیل ایران کی ممکنہ جنگ کی وجہ سے فرانس نے ایران سے اپنے سفارت کاروں کے فیملی کو ایران سے نکالنے کا عمل شروع کیا ہے کیونکہ زیادہ تر ممالک کو خدشہ ہے کہ ایران اور اسرائیل جنگ اٹل ہے اور وہ اپنے شہریوں کو نقصان سے بچانے کی تدابیر کررے ہیں۔