اتوار, مئی 19, 2024
ہومانٹرنشنلفرانس نے اپنے سفارت کاروں کے خاندانوں کو ایران سے نکالنے...

فرانس نے اپنے سفارت کاروں کے خاندانوں کو ایران سے نکالنے کا عمل شروع کیا

ہمگام نیوز ڈیسک : اطلاعات کے مطابق اسرائیل ایران کی ممکنہ جنگ کی وجہ سے فرانس نے ایران سے اپنے سفارت کاروں کے فیملی کو ایران سے نکالنے کا عمل شروع کیا ہے

کیونکہ زیادہ تر ممالک کو خدشہ ہے کہ ایران اور اسرائیل جنگ اٹل ہے،

وہ اپنے شہریوں کو نقصان سے بچانے کی تدابیر کررہے ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز