حب (ہمگام نیوز) حب کے رہائشی ہوٹل میں قیام پذیر جھاؤ، آواران سے تعلق رکھنے والے عاصم نامی ایک نوجوان نے ہوٹل کے کمرے میں پنکھے سے پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔
زرائع کے مطابق خودکشی کرنے والا نوجوان بلوچستان یونیورسٹی کا طالب علم تھا تاہم خودکشی کی وجوہات معلوم نہ ہوسکیں۔