ہمگام نیوز ڈیسک : ترکی کے صدر نے حماس کے لیڈر سے ملاقات کی ۔

اس موقع پر اس نے کہا کہ فلسطین کے آزادی کے لیے اتحاد ضروری ہے اور وہ قومی اتحاد سے آج کی دنیا میں اپنا آزادی حاصل کر سکتے ہیں،

 اتحاد کے بغیر انکے لیے مشکلات ہوگی.

ترک ایوان صدر کے مواصلاتی دفتر کے مطابق ملاقات کے دوران رہنماؤں نے غزہ کی صورتحال سے متعلق متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا۔

اردوان اور ہنیہ نے فلسطینی سرزمین پر اسرائیلی حملوں، غزہ کو امداد کی “مناسب اور بلاتعطل” فراہمی کے اقدامات اور خطے میں “منصفانہ اور دیرپا” امن کی ضرورت پر تبادلہ خیال کیا۔