شال (ہمگام نیوز) طلاعات کے مطابق بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ 23 اپریل کو ہمارے سرمچاروں نے ہرنائی کے علاقے کوہ پان کے مقام پر ایک جاسوس موبائل ٹاور کی مشینری کو نظر آتش کردیا جس کے نتیجے میں ٹاور غیر فعال ہوگیا۔
مذکورہ ٹاور علاقے میں قابض ریاستی اداروں کی ایما پر جاسوسی کیلئے نصب کی گئی ہے۔