دوشنبه, سپتمبر 30, 2024
Homeخبریںخاران میں ایف سی ہیڈکوارٹرز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے...

خاران میں ایف سی ہیڈکوارٹرز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

خاران (ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 19 جون کو شام کے وقت ہمارے سرمچاروں نے خاران میں قابض ایف سی کے مرکزی کیمپ پر گرنیڈ لانچروں سے چار بم حملے کیے۔

حملے کے بعد بزدل پاکستانی فورسز نے بوکھلاہٹ میں آکر عام آبادی پر اندھا دھند فائرنگ شروع کیا، ایف سی کی جانب سے فائرنگ کے نتیجے میں فضیلہ بلوچ نامی خاتون زخمی ہوگئی۔

ہمارے اس طرح کے حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز