شنبه, اکتوبر 5, 2024
Homeخبریںہمگام نیوز کا اینڈرائیڈ ایپلی کیشن لانچ کردیا گیا

ہمگام نیوز کا اینڈرائیڈ ایپلی کیشن لانچ کردیا گیا

شال (ہمگام نیوز) بلوچستان و بلوچ قوم سے متعلق نیوز پورٹل “ہمگام نیوز”ہمگام نیوز کی اینڈرائیڈ ایپلی کیشن لانچ کردیا گیاہےجواب گوگل پلے اسٹور پر دستیاب ہے۔

درج ذیل لنک کے ذریعے ہمگام نیوز ایپ کو ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے۔https://play.google.com/store/apps/details?id=com.appscodify.humgaam&pcampaignid=web_share

ہمگام نیوز ٹیم نے بلوچ عوام تک ادارے کی رسائی کو مزید موثر بناتے ہوئے ہمگام نیوز کی ایپ کو گوگل پلے اسٹور کا حصہ بنایا ہے جو اب باضابطہ طور پر اینڈرائیڈ موبائل فونز پر آسانی سے ڈاؤنلوڈ کی جا سکتی ہے۔

اس کے علاوہ ادارے کی جانب سے بہت جلد اس ایپ کو آئی او ایس یعنی آئی فونز ایپ اسٹور کا حصہ بنایا جائے گاجس پر کام کیا جارہا ہے۔

ادارے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مذکورہ ایپلی کیشن استعمال میں کافی سہل ہے اور موبائل فون کے اسکرین پر ہمگام نیوز ویب سائٹ پر موجود تمام خبروں اور مضامین کو پڑھا جاسکتا ہے۔

ہمگام نیوزٹیم نے امید ظاہر کی ہے کہ قارئین مذکورہ ایپ کو مزید بہتر بنانے کے لئے ٹیم کو اپنی قیمتی آراء سے نوازتے ہوئے اس کاوش میں اسکی ہرممکن حوالے سے حوصلہ افزائی کریگی۔

ادارے نے اپنے تمام قارئین سے درخواست کی ہے کہ وہ ہمگام نیوز ایپ کو زیادہ سے زیادہ وزٹ کریں اور وہاں موجود ریٹنگ کی آپشن کا حصہ بن کرہمگام نیوز ایپ کو ریٹنگ بھی دیںتاکہ ایپ کو مزید بہتر انداز میں اپڈیٹ کرنے میں مدد ملے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز