Homeخبریںمستونگ،قابض پاکستانی ڈرون حملے میں بچوں سمیت تین افراد زخمی

مستونگ،قابض پاکستانی ڈرون حملے میں بچوں سمیت تین افراد زخمی

مستونگ ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے کھڈکوچہ میں اتوار کے روز قابض پاکستانی فوج کی ڈرون حملے کے نتیجے میں ایک بچے سمیت تین افراد زخمی ہو گئے، جنہیں فوری طبی امداد کے لیے نواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق حملہ کھڈکوچہ کے علاقے گرو کے مقام پر کیا گیا ۔ واقعے کے بعد علاقے میں شدید خوف اور تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

تاہم واقعے کی فوری طور پر کوئی باضابطہ تفصیلات سامنے نہیں آسکی ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز