قلات ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ قلات و سوراب کے درمیانی علاقہ سے سینئر سول جج حب علی بیگ گزشتہ روز اغوا پوگئے ،بتایا جارہاہے کہ مسلح افراد نے انھیں روکا اور شناخت کے بعد اغوا کرکے گاڑی سمیت لے گئے ۔خاندانی ذرائع کے مطابق وہ گزشتہ روز مورخہ 06.09.2026 کو سوراب اور قلات کے درمیان گھر جاتے ہوئے سرکاری گاڑی سمیت غائب ہوا ہے ،دعاؤں کی درخواست ہے۔


