چهارشنبه, نوومبر 27, 2024
Homeخبریںراجی مچی کے حق میں سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے پر ڈیرہ...

راجی مچی کے حق میں سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے پر ڈیرہ بگٹی سے نوجوان جبری طور پر لاپتہ

ڈیرہ بگٹی: (ہمگام نیوز) تفصیلات کے مطابق گوادر میں جاری راجی مچُی اور بی وائی سی کے دھرنے کے حق میں سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے والے نوجوان کو قابض پاکستانی فوج نے ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی سے لاپتہ کردیا۔

لاپتہ ہونے والے نوجوان کی شناخت زاہد ولد بچل خان بگٹی کے نام سے ہوئی ہے جو کہ سوشل میڈیا پر انسانی حقوق کے خلاف ورزیوں پر بات کرتا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز