نوشکی (ہمگام نیوز) شرکاء نے وہ ریاستی ظلم و جبر کے خلاف یکجہتی کیساتھ کھڑے ہونے کا حلف اٹھایا۔
جلسے میں شہید حمدان بادینی سمیت تمام شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
اس کامیاب جلسے میں نوشکی سمیت رخشان اور دیگر علاقوں سے ہزاروں افراد نے اپنی شرکت یقینی بنائی۔