اسلام آباد (ہمگام نیوز) قابض پاکستانی فوج میں اختلافات شدت اختیار کر گیا ہے جس میں رسوائے زمانہ آئی ایس ائی کے سابقہ سربراہ فیض حمید کو گرفتار کر گیا ہے۔
یاد رہے کہ قابض فوج دو گروہ میں تقسیم ہے ایک کی پشت پناہی امریکہ جبکہ دوسرے کی پشت پر چین ہے۔