چهارشنبه, سپتمبر 25, 2024
Homeخبریںبلوچ عوام چودہ اگست کے جبراً مسلط کردہ تقریبات سے دور رہ...

بلوچ عوام چودہ اگست کے جبراً مسلط کردہ تقریبات سے دور رہ کر جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنائے۔ بی ایل اے

شال (ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان ترجمان آزاد بلوچ نے انتباہ جاری کرتی ہے کہ 14 اگست اور اس دن سے منسلک مقبوضہ بلوچستان میں تمام نام نہاد یوم آزادی کے تقریبات ہمارے نشانے پر ہوں گے۔

بلوچ قوم پاکستان کے جعلی یومِ آزادی کو مسترد کرچکی ہے، بلوچ عوام سمیت بلوچستان کے دیگر نہتے شہریوں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ ان تقریبات سے حد درجہ دور رہ کر اپنی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنائیں۔

قابض پاکستانی ریاست اپنی نام نہاد آزادی کی تقریبات بلوچستان میں زبردستی مسلط کرتی ہے اور اس عمل میں اپنی بدنام زمانہ فوج کی مدد سے بلوچ قوم کی مرضی کے خلاف ان پروگراموں کا انعقاد کرتی ہے۔ فوجی طاقت کے بل پر نافذ کردہ یہ تقریبات بلوچ قوم کی خواہشات کے بالکل برعکس اور دنیا کو گمراہ کرنے کی ایک ناکام کوشش ہے۔

بلوچ عوام بلخصوص پولیس و پاکستانی حکومت کے مشنری کا حصہ تمام لوکل ملازمین کو متنبہ کی جاتی ہے کہ پاکستانی فوج یا خفیہ اداروں کی جانب سے دباو یا بلیک میلنگ کے تحت ان پروگراموں میں شامل ہونے سے گریز کریں۔

بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچار کسی بھی وقت بلوچستان کے کسی بھی کھونے میں ان جعلی تقریبات کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز