جمعه, سپتمبر 20, 2024
Homeخبریںکوہلو کے علاقے کاہان میں پاکستانی فوج کی ممکنہ فوج کشی: عام...

کوہلو کے علاقے کاہان میں پاکستانی فوج کی ممکنہ فوج کشی: عام شہریوں کے ہراساں ہونے کا خدشہ

ہمگام نیوز ڈیسک: بلوچستان کے علاقے کوہلو کے کاہان میں پاکستانی فوج کی ممکنہ فوجی جارحیت کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں۔

کہا جا رہا ہے کہ بارکھان سے تقریباً تیس فوجی موٹر سائیکل سواروں اور متعدد گاڑیوں کا ایک قافلہ کاہان کے علاقے نیسائو کی جانب روانہ ہو چکا ہے، جس سے خدشہ ہے کہ فوجی جارحیت کیا جا سکتا ہے۔

 اس صورت حال کے مزید تفصیلات ابھی واضح نہیں ہیں، لیکن علاقے کی صورت حال پر گہری نظر رکھنی ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز