جمعه, سپتمبر 20, 2024
Homeخبریںقابض پاکستانی خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری گمشدگی کا شکار ڈاکٹر رفیق...

قابض پاکستانی خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری گمشدگی کا شکار ڈاکٹر رفیق احمد ایک سال بعد بازیاب

تربت (ہمگام نیوز) تربت کے رہائشی ڈاکٹر رفیق احمد، جنہیں گزشتہ سال کراچی صدر سے قابض پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے مبینہ طور پر جبری طور پر لاپتہ کیا تھا، ایک سال بعد کوئٹہ سے بحفاظت بازیاب ہو گئے ہیں۔

ڈاکٹر رفیق احمد کی گمشدگی کے بعد ان کے اہلخانہ نے مسلسل احتجاج کیا، لیکن ان کی بازیابی میں ایک سال کا طویل وقت لگا۔

جبری گمشدگیاں بلوچستان میں ایک اہم انسانی حقوق کا مسئلہ بنا ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز