چهارشنبه, اپریل 23, 2025
Homeخبریںپاکستان کا اشرف غنی کو تحفہ : کندھار حملے 70ہلاک

پاکستان کا اشرف غنی کو تحفہ : کندھار حملے 70ہلاک

کابل( ہمگام نیوز) افغانستان کے دوسرے بڑے شہر کندھار میں حکام کا کہنا کہ طالبان کے ساتھ جھڑپوں میں شدت پسندوں سرکاری افواج اور عام شہریوں سمیت 70افراد ہلاک جبکہ 35زخمی ہوئیں ، افغان وزارت دفاع کے مطابق دس کے قریب شدت پسندوں نے 22گھنٹے تک عام افراد کو یرغمال بنا کر کندھار ہوائی اڈے کے کمپاؤنڈ جس میں نیٹو اور افغان افواج کے فوجہ ہیڈکوارٹر شامل ہیں حملہ کیا ،واضح رہے کہ پاکستان کی حمایت افغان طالبان نے یہ حملہ ایک ایسے وقت میں کیا جب افغان صدر امن کے قیام کی امید لیکر اسلام آباد گئے ہیں لیکن بعض تجزیہ نگاروں کے مطابق پاکستان نے افغان صدر کو اپنا واضح پیغام کندھار ہوائی اڈے پہ ایک شدید حملے کی صورت میں دے دیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز