سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںامریکہ: بلوچ ایکٹوسٹ کا ایمنسٹی انٹرنیشنل کے وفد سے ملاقات

امریکہ: بلوچ ایکٹوسٹ کا ایمنسٹی انٹرنیشنل کے وفد سے ملاقات

واشگنٹن( ہمگام نیوز) عالمی انسانی حقوق کی دن کی مناسبت سے بلوچ ایکٹوسٹ امریکہ نے واشگنٹن ڈی سی میں ایمنسٹی انٹر نیشنل یو ایس اے کے دفتر میں منعقدہ پروگرام میں شرکت کرکے ارکان کو بلوچستان میں پاکستان آرمی کی جانب سے بڑے پیمانے پہ انسانی حقوق کی خلاف ، خواتین و بچوں کی اغواء اور بلوچستان کے طول و عرض میں روزانہ کی بنیاد پہ عام شہریوں کی گرفتاری اور گمشدگی پہ تفصیلاََ گفتگو کی گئی اور ایک خصوصی رپورٹ حال ہی میں بولان سے اغواء ہونے خواتین و بچوں کی بابت پیش کی ،

ایمنسٹی انٹر نیشنل نے بلوچ ایکٹوسٹ کو یقین دہائی کرائی کہ وہ جلد ہی بولان سے خواتین کے اغواء کے معاملے پہ اپنا موقف سامنے لائیں گے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز