پیر, مئی 20, 2024

دزآپ بلوچستان

تازہ ترین

زاہدان جیل بلوچ سیاسی قیدی کی پھانسی

زاہدان(ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق بروز ہفتہ فجر کے وقت بلوچ سیاسی قیدی 23 سالہ "میثم چندانی ولد محمد زاہدان کے مرکزی جیل پھانسی دے دی گئی ـ  میشام چندانی کو 28 اگست 2011 کو صبح سویرے سراوان انٹیلی جنس ڈپارٹمنٹ کی اہلکاروں نے سراوان کے علاقے بخشاں میں ان کے والد کے گھر سے سیاسی اور سیکورٹی الزامات کے تحت گرفتار کر کے زاہدان انٹیلی جنس ڈیپارٹمنٹ کے حراستی مرکز میں منتقل کیا، جسمانی اور ذہنی "میریکل بیڈ" قسم کے مسائل اور جبری اعتراف جرم کے بعد زاہدان سنٹرل جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔  کئی سالوں کے بعد، اسے...

دلگان اور زاہدان سے قابض ایرانی فورسز کے ہاتھوں دو مذہبی شخص گرفتار

زاہدان،دلگان(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق بروز بدھ 8 نومبر کو دارالعلوم مکی زاہدان کے میڈیا کمپلیکس پر دباؤ کے تسلسل میں سیکورٹی فورسز نے دارالعلوم کے سنی آنلائن انفارمیشن بیس کے کارکن استاد مولوی "عبدالحکیم شاہ بخش" کو گرفتار کر لیا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق مولوی عبدالحکیم شاہ بخش کا شمار بین الاقوامی سہ ماہی "ندای اسلام" نامی رسالےکے مدیروں میں ہوتا ہے۔  رپورٹ موصول ہونے تک اس اس استاد کی گرفتاری کی وجہ اور مقام کے بارے میں کوئی صحیح معلومات نہیں ہیں۔  ذرائع کے مطابق ایک طرف زاہدان مکی دارالعلوم گروپ کی میڈیا ٹیم کے ارکان کی مسلسل...

زرآباد میں استاد کے ہاتھوں بلوچ طالب تشدد

زرآباد(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق 8 نومبر کو ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر زرآباد میں واقع گاؤں سورو میں پانچویں جماعت کے ایک طالب علم کو اسکول کے استاد نے تشدد کرکے زخمی کر دیا ۔ اس بلوچ طالب علم کی شناخت زرآباد شہر کے گاؤں سورو سے تعلق رکھنے والا 12 سالہ ادریس بلوچ ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس طالب علم کی پٹائی کے بعد اس کے اہل خانہ حکام کے پاس گئے اور اپنے بچے کی زخموں کی تصویر دکھائی۔  سکول ڈسپلنری کوڈ کے آرٹیکل 77 کے مطابق، "طالب علموں کو سزا دینے کے لیے کسی بھی سزا...

زاہدان میں قابض ایرانی فورسز کے ہاتھوں ایک شخص گرفتار

زاہدان(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق پیر کی شام کو زاہدان میں مکی مسجد کے ویڈیو گرافروں اور فوٹوگرافروں میں سے ایک کو سیکورٹی فورسز نے زاہدان شہر کے اندر ایک چوکی سے گرفتار کر لیا۔ اس بلوچ شہری کی شناخت "ابوبکر توحیدی" ہے جو کہ مولوی نعمت اللہ توحیدی کا بیٹا اور زاہدان سے ہے۔  رپورٹ کے مطابق ابوبکر مکی دارالعلوم زاہدان کا فوٹوگرافر اور ویڈیو گرافر ہے جسے ​​منصوبہ بندی کے ساتھ گرفتار کیا گیا ۔  خبر لکھے جانے تک گرفتاری کی وجہ اور حراست کی جگہ کے بارے میں کوئی صحیح معلومات نہیں ہیں۔  ذرائع کے مطابق اس سے...

زاہدان، مختلف حادثات اور واقعات میں آٹھ افراد جانبحق، چار زخمی

زاہدان(ہمگام نیوز )اطلاعات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے مختلف شہروں اور علاقوں میں مختلف حادثات و واقعات میں تین افراد جانبحق دو زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو بم محور نرماشیر میں قابض ایرانی فورسز کی چلتی گاڑی پر فائرنگ سے گاڑی الٹنے سے ایک بلوچ تیلکش زخمی ہوگیا جنہیں زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا جو کہ اس وقت کومہ میں ہے۔  اس بلوچ فیولر کی شناخت 20 سالہ محمد طارق شاہ بخش ولد خدا بخش کے نام سے بتائی گئی ہے جو کہ گاؤں چاہ زرد، دزاپ (زاہدان) سے ہے ۔  اس کے علاوہ بروز اتوار...