پیر, مئی 20, 2024

دزآپ بلوچستان

تازہ ترین

جمعہ خونین کا احتجاجی سلسلہ جاری ہے ، اس جمعہ میں مظاہرین نے زاہدان کی شاہراہوں پر خاموش مارچ کیا

دزاپ(ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق بروز جمعہ کو دزاپ میں جمعہ کی نماز کے بعد بلوچ مظاہرین نے جمعہ خونین کی احتجاجی سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے مولوی عبدالحمید کی درخواست پر خاموش مارچ کیا۔ جبکہ دوسری جانب قابض ایرانی فورسز نے زاہدان(دزاپ) کے تمام شاہراہوں اور گلیوں پر گشت لگا کر تمام داخلی و خارجی راہوں کو بند کر رکھا تھا ۔  

دزاپ میں ایک بلوچ نوجوان قتل

دزاپ(ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق بروز جمعرات شام کو دزاپ کے علاقے شیرآباد میں ایک بلوچ نوجوان کو سرد ہتھیاروں سے مسلح شخص نے متعدد وار سے زخمی کیا اور دل کے حصے میں شدید چوٹیں لگنے سے دم توڑ گیا۔  اس بلوچ شہری کی شناخت شیرآباد، زاہدان سے تعلق رکھنے والے 16 سالہ محمد امین باران زہی کے نام سے ہوئی ہے۔ رپورٹ موصول ہونے تک حملہ آوروں کی شناخت اور محرکات کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔

دزاپ میں زلزلہ ہاسٹل کے 25 طلباء زخمی ہوگئے

دزاپ(ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق آج صبح کو زاہدان میں خاتم الانبیا ہسپتال کے سربراہ نے کہا ہے کہ زاہدان میں زلزلے سے ایک ہاسٹل کی چھت گربے سے 25 طالبعلم زخمی ہوگئے ہیں جن ہسپتال منقتل کر دیا گیا ہے ۔  ان زخمیوں پر ہاسٹل کے سامان گرنے یا سیڑھیوں سے نیچے جانے کے نتیجے میں سطحی چوٹیں آئیں اور ان میں سے کچھ لوگ ذہنی دباؤ اور تناؤ کا شکار بھی ہوئے ہیں  واض رہے کہ اس حوالے سے زاہدان سے موصول ہونے والی تصاویر میں رہائشی مکانات، اسکولوں اور طلبہ کے ہاسٹل کو کافی نقصان پہنچنے کی...

زاہدان سینٹرل جیل میں تین بلوچ سیاسی قیدیوں کو پھانسی دے دی گئی

زاہدان(ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق بروز پیر کو تین بلوچ قیدیوں کی سزائے موت پر ان کے اہل خانہ کو بتائے بغیر عملدرآمد کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق زاہدان کے مرکزی جیل میں تین بلوچ قیدیوں کو پھانسی دی گئی، ان تینوں بلوچ قیدیوں کی شناخت 28 سالہ محمد کریم بارکزئی ولد رستم، 28 سالہ محمد براہوی انجمنی ولد علی اور 31 سالہ ادریس بیلرانی ولد مرزا کے ناموں سے ہوئی، تینوں کا تعلق زاہدان سے ہے ۔  ان تینوں افراد کو 2019 میں "حکومت کے مخالف گروہوں کے ساتھ تعاون کرنے اور زمین پر فسادات پھیلانے " کے...

زاہدان جیل میں سزائے موت پانے والوں کی تعداد تین ہوگئی

زاہدان(ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز 11 نومبر ہفتے کو فجر کے وقت زاہدان جیل میں تین قیدیوں جن میں ایک بلوچ سیاسی قیدی تھے کو پھانسی دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے مرکزی شہر زاہدان(دزاپ) میں گزشتہ روز ہفتہ کو صبح کے وقت تین قیدیوں کو پھانسی دی گئی جن میں ایک بلوچ سیاسی قیدی شامل تھے ۔  ان قیدیوں کی شناخت 32 سالہ میثم چندانی ولد محمد ساکن سروان، 33 سالہ عبدالحق گمشادزہی ولد نواب ساکن میرجاوہ اور 23 سالہ رضا ارباب زہی ولد میر علی جو کہ افغانستان کے صوبہ فراہ سے...