دزاپ(ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق بروز جمعرات شام کو دزاپ کے علاقے شیرآباد میں ایک بلوچ نوجوان کو سرد ہتھیاروں سے مسلح شخص نے متعدد وار سے زخمی کیا اور دل کے حصے میں شدید چوٹیں لگنے سے دم توڑ گیا۔
اس بلوچ شہری کی شناخت شیرآباد، زاہدان سے تعلق رکھنے والے 16 سالہ محمد امین باران زہی کے نام سے ہوئی ہے۔ رپورٹ موصول ہونے تک حملہ آوروں کی شناخت اور محرکات کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔
دزاپ(ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق آج صبح کو زاہدان میں خاتم الانبیا ہسپتال کے سربراہ نے کہا ہے کہ زاہدان میں زلزلے سے ایک ہاسٹل کی چھت گربے سے 25 طالبعلم زخمی ہوگئے ہیں جن ہسپتال منقتل کر دیا گیا ہے ۔
ان زخمیوں پر ہاسٹل کے سامان گرنے یا سیڑھیوں سے نیچے جانے کے نتیجے میں سطحی چوٹیں آئیں اور ان میں سے کچھ لوگ ذہنی دباؤ اور تناؤ کا شکار بھی ہوئے ہیں
واض رہے کہ اس حوالے سے زاہدان سے موصول ہونے والی تصاویر میں رہائشی مکانات، اسکولوں اور طلبہ کے ہاسٹل کو کافی نقصان پہنچنے کی...
زاہدان(ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق بروز پیر کو تین بلوچ قیدیوں کی سزائے موت پر ان کے اہل خانہ کو بتائے بغیر عملدرآمد کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق زاہدان کے مرکزی جیل میں تین بلوچ قیدیوں کو پھانسی دی گئی، ان تینوں بلوچ قیدیوں کی شناخت 28 سالہ محمد کریم بارکزئی ولد رستم، 28 سالہ محمد براہوی انجمنی ولد علی اور 31 سالہ ادریس بیلرانی ولد مرزا کے ناموں سے ہوئی، تینوں کا تعلق زاہدان سے ہے ۔
ان تینوں افراد کو 2019 میں "حکومت کے مخالف گروہوں کے ساتھ تعاون کرنے اور زمین پر فسادات پھیلانے " کے...
زاہدان(ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز 11 نومبر ہفتے کو فجر کے وقت زاہدان جیل میں تین قیدیوں جن میں ایک بلوچ سیاسی قیدی تھے کو پھانسی دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے مرکزی شہر زاہدان(دزاپ) میں گزشتہ روز ہفتہ کو صبح کے وقت تین قیدیوں کو پھانسی دی گئی جن میں ایک بلوچ سیاسی قیدی شامل تھے ۔
ان قیدیوں کی شناخت 32 سالہ میثم چندانی ولد محمد ساکن سروان، 33 سالہ عبدالحق گمشادزہی ولد نواب ساکن میرجاوہ اور 23 سالہ
رضا ارباب زہی ولد میر علی جو کہ افغانستان کے صوبہ فراہ سے...
زاہدان(ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق بروز ہفتہ فجر کے وقت بلوچ سیاسی قیدی 23 سالہ "میثم چندانی ولد محمد زاہدان کے مرکزی جیل پھانسی دے دی گئی ـ
میشام چندانی کو 28 اگست 2011 کو صبح سویرے سراوان انٹیلی جنس ڈپارٹمنٹ کی اہلکاروں نے سراوان کے علاقے بخشاں میں ان کے والد کے گھر سے سیاسی اور سیکورٹی الزامات کے تحت گرفتار کر کے زاہدان انٹیلی جنس ڈیپارٹمنٹ کے حراستی مرکز میں منتقل کیا، جسمانی اور ذہنی "میریکل بیڈ" قسم کے مسائل اور جبری اعتراف جرم کے بعد زاہدان سنٹرل جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔
کئی سالوں کے بعد، اسے...