یکشنبه, نوومبر 24, 2024

خبریں

تازہ ترین

خاران، ریاستی آلہ کار لطیف نوتیزی کے ایک ٹھکانے پر مسلح افراد کا حملہ

خاران (ہمگام نیوز) اطلاعات کے نامعلوم آج مغرب کے...

تحریک کی عدم مرکزیت، متبادل ریاستی قوت کا خیال

تحریر : آرچن بلوچ جہاں تحریک میں شمولیت کی خامی...

2024 مہلک ترین سال، اب تک ریکارڈ 281 امدادی کارکنان ہلاک ہوئے: اقوامِ متحدہ

نیویارک(ہمگام نیوز) اقوامِ متحدہ کے امدادی شعبے کے سربراہ...

لبنان: اسرائیلی بمباری سے ہسپتال کے سربراہ سمیت سات ارکان قتل

بیروت(ہمگام نیوز)اسرائیلی فوج نے لبنان کے علاقے بعلبک پر...

عالمی عدالت کا فیصلہ، نیتن یاہو کے سر پر گرفتاری کا خطرہ منڈلاتا رہے گا

دبئی (ہمگام نیوز) بین الاقوامی فوجداری عدالت کی جانب...

دلگان میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک بلوچ شہری کو قتل کردیا

دلگان(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق بروز پیر کی شام کو دلگان کے علاقے حسین آباد کے بلیوارڈ میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک بلوچ شہری کو گولی مار کر قتل کر دیا۔  اس بلوچ شہری کی شناخت 43 ولی میرکی ولد خدا بخش ساکن دلگان ہے   رپورٹ کے مطابق رات 8 بجے کے قریب دلگان شہر کے علاقے حسین آباد کے بلیوارڈ پر فائر اسٹیشن کے سامنے کار میں سوار مسلح افراد نے اس شہری کی چلتی گاڑی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں وہ جانبحق ہوگیا ۔  خبر لکھے جانے تک حملہ آوروں کی شناخت اور محرکات...

جیرفت جیل میں ایک بلوچ قیدی کو پھانسی دے دی گئی

جیرفت(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق آج بروز سوموار 21 اکتوبر کو ایک بلوچ قیدی کی سزائے موت پر عملدرآمد کیا گیا ، جو تقریباً آٹھ سال سے کہنوج جیل میں قید تھے اور حال ہی میں اسے جیرفت جیپ منتقل کیا گیا تھا جو کہ گزشتہ روز اسے اس جیل کے سولٹری سیل میں منتقل کیا گیا اور آج اسے پھانسی دے دی گئی ۔ اس قیدی کی شناخت 40 سالہ حمید چترسیمابہ ولد عباس ہے جو کہ زھکلوت جاموزیاں کا رہائشی بتایا گیا ہے ۔   رپورٹ کے مطابق حمید کو ایک مشترکہ مقدمے میں محمود بامری نامی شخص...

بیرجند جیل میں ایک بلوچ قیدی کو ان کے خاندان سے آخری ملاقات کے بغیر پھانسی دیدی گئی۔

بیرجند(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق آج اتوار کی صبح کو بیرجند جیل میں منشیات سے متعلقہ الزامات کی وجہ سے ایک بلوچ قیدی کی سزائے موت پر عمل درآمد کرکے پھانسی دے دی گئی۔ جبکہ اس قیدی کی خاندان کو بتائے بغیر اور آخری ملاقات کے بغیر پھانسی دی گئی ۔  اس بلوچ قیدی 32 سالہ بہمن شیخ حسینی ولد مناف ہے جو کہ زاہدان کا رہائشی بتایا گیا ہے ۔  اس سے پہلے، موجودہ ذرائع نے کہا ہے: "بہمن کو 2022 میں بیرجند شہر میں منشیات سے متعلق الزامات میں گرفتار کیا گیا تھا اور عدالت نے اسے موت...

زاہدان: مکی مسجد میں مولوی عبد الحمید اسماعیل زہی اور دیگر معتبرین کی ثالثی سے دو بلوچ قبائل کے درمیان تنازعات کا تصفیہ

زاہدان(ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق آج بروز ہفتہ کو دو بلوچ قبائل شمبے زہی اور سندزہی کے درمیان بلوچ عالم دین مولوی عبد الحمید اور دیگر بلوچ معتبرین اور علماء کی ثالثی سے تصفیہ ہوگیا ۔ دونوں قبائل جو کہ پچھلے چار سال قبائلی تنازعات میں الجھے ہوئے تھے آج زاہدان کے مکی مسجد میں ان قبائل کے درمیان فیصلہ کرایا گیا ۔  کہا جاتا ہے کہ یہ تنازع اقبال شمبے زہی نامی شخص کے قتل کی وجہ سے پیدا ہوا، جسے مولوی عبدالحمید اور ریگی قبیلے کے بااعتماد افراد کی ثالثی سے حل کیا گیا۔  ان دونوں قبیلوں کے درمیان...

بنپور: قابض ایرانی فورسز کا ایک گھر پر چھاپہ ، پر تشدد انداز میں ایک شخص گرفتار نامعلوم مقام پر منتقل

بنپور(ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق آج بروز ہفتہ کو بنپور شہر میں واقع کلاھدوز قصبے میں قابض ایرانی فورسز نے متعدد فوجی اور ذاتی گاڑیوں کے ساتھ ایک مکان پر چھاپہ مارا جس سے ایک شخص قابض ایرانی فورسز کی اس بربریت پر احتجاج کیا لیکن اس شخص کو چھاپے کی دوران فورسز نے شدید تشدد کا نشانہ بنا کر اسے گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔  اس گرفتار شہری کی شناخت 33 سالہ "اسماعیل صلاح زہی ہے جو کہ سرباز کے علاقے مچکور کے ٹاؤن سرکور رہائشی بتایا گیا ہے ۔ مزید اطلاع کے مطابق متعدد قابض ایرانی...