پنجشنبه, اپریل 3, 2025

خبریں

تازہ ترین

بلوچستان، آزادی کی ولادت اور درد کی تاریخ۔ ایس کے آزاد

دنیا میں آزادی کی تحریکیں ہمیشہ ظلم، جبر اور...

حب چوکی، قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک طالب علم لاپتہ

حب (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق کل 2 مارچ...

قابض پاکستان کے آرمی چیف کو فوجی بغاوت کا سامنہ

کراچی (ہمگام نیوز) عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق پاک...

بی وائی سی کے مرکزی رہنماء صبغت اللہ شاہ جی ہدہ جیل منتقل

شال (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بی وائی سی...

مہگس ، ٹریفک حادثے میں ایک شخص جانبحق ، تین افراد زخمی

مہگس(ہمگام نیوز ) گزشتہ شام مہگس میں ایندھن بردار گاڑی اور دوسرے گاڑی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک سوختبر جانبحق اور دیگر تین افراد زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر مہگس میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ایک سوختبر 37 سالہ ابراہیم دہمردہ ولد نور محمد جانبحق ہوگیا جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے ۔

میرجاوہ شہر کے روتک بارڈر پر قابض پولیس کی فائرنگ سے ایک بلوچ سوختبر زخمی ہوگیا۔

میرجاوہ (ہمگام نیوز) رپورٹ کے بروز منگل کو میرجاوہ شہر میں واقع روتک کے علاقے میں قابض ایرانی پولیس فورس نے بغیر رکے اور پیشگی وارننگ کے بغیر ایندھن بردار گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے ڈرائیور زخمی ہوگیا ۔  گاڑی کے ڈرائیور کی شناخت 18 سالہ افشین گمشادزہی ولد محمد رمضان ساکن واش کے نام سے ہوئی ۔

تربت۔ شہرک کے مقام پر لاپتہ افراد کے لواحقین نے سی پیک شاہراہ پر دھرنا

تربت(ہمگام نیوز )شہرک کے مقام پر لاپتہ افراد کے لواحقین نے سی پیک شاہراہ پر دھرنا دے کر جبری گمشدگی کے شکار افراد کی با حفاظت بازیابی کا مطالبہ کیا ۔ دھرنے میں راستہ بلاک کر دیا آمد و رفت کے تمام ٹریفک کو معطل کردیا گیا ۔  تفصیلات کے مطابق سامی بلوچی بازار، گونکی شہرک، اور آپسر شاہ آباد سے تعلق رکھنے والے 8 لاپتہ افراد کے لواحقین نے شہرک کراس پر احتجاج کرتے ہوئے شاہراہ کو بند کر دیا، جس سے تربت، کوئٹہ، پنجگور، آواران، اور ہوشاپ کے درمیان دو طرفہ ٹریفک مکمل طور پر معطل ہو گئی اور...

آزادی کی تحریکوں میں”گراؤنڈ”اور “بیرون ملک” سرگرمیوں کے فوائد و چیلنجز۔ صادق رئیسانی ایڈوکیٹ

آزادی کی تحریک میں “گراؤنڈ” پر کام اور “بیرون ملک” سرگرمیاں دونوں ہی اہم کردار ادا کرتی ہیں، اور دونوں کے اپنے فوائد اور چیلنجز ہوتے ہیں۔ گراؤنڈ پر کام کرنے والے افراد براہ راست عوام کے ساتھ رابطے میں ہوتے ہیں، جو تحریک کی جڑیں مضبوط کرتا ہے۔عوامی مظاہرے، جلسے، اور ریلیاں مقامی اور بین الاقوامی توجہ حاصل کرنے میں مددگار ثابت ہوتی ہیں۔ مقامی سطح پر تنظیم سازی اور نیٹ ورکنگ سے تحریک کو عملی شکل دی جا سکتی ہے، جیسے گاندھی جی کی قیادت میں اندرون ملک و بیرون ملک ہندوستانیوں نے ملکر کام کیا اور اسی طرح...

تربت: جعلی بم دھماکے میں جبری لاپتہ شخص قتل

تربت(ہمگام نیوز) بلوچستان کے علاقے تربت میں قابض پاکستانی فورسز نے جعلی بم دھماکے میں پہلے سے لاپتہ شخص کو شہید کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ شب تربت کے علاقے جوسک کے مقام پر ایک دھماکے میں تربت پولیس نے اتفاق ولد منظور نامی شخص کو بم نصب کرنے کے دوران خود ہی دھماکے میں شہید ہونے کا الزام لگایا تھا۔ لواحقین نے پولیس کی جانب سے لگائے گئے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اتفاق منظور کو 10 دسمبر 2024 پاکستانی فورسز نے حراست میں لے کر لاپتہ کردیا تھا جب وہ فورسز کے تحویل میں تھے...