جمعه, می 10, 2024

خبریں

تازہ ترین

سیفیدابہ ڈیم میں ڈوب کر بلوچ نوجوان جانبحق

نیمروز(همگام نیوز ) گزشتہ روز نیمروز کے علاقے سیفدابہ...

کیچ کے علاقے گشکور میں قابض فورسز پر دھماکہ 

    تربت (ہمگام نیوز) کیچ کے علاقے گشکور میں قابض...

سات اکتوبر سے اب تک غزہ پر اسرائیلی جارحیت میں 34,844 فلسطینی ہلاک: وزارت صحت

غزہ کی وزارتِ صحت نے بدھ کو بتایا کہ سات اکتوبر سے اب تک حماس-اسرائیل جنگ میں فلسطینی علاقے میں کم از کم 34,844 فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں۔   وزارت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مذکورہ تعداد میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی تقریباً 55 اموات شامل ہیں۔ نیز وزارت نے کہا کہ سات اکتوبر کے حملے کے نتیجے میں جنگ شروع ہونے کے بعد سے 78،404 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔

کہنوج جیل میں دو بلوچ قیدیوں کو پھانسی دے دی گئی ۔

کہنوج(ہمگام نیوز ) بروز بدھ، 8 مئی کو طلوع آفتاب کے وقت کہنوج جیل میں دو بلوچ قیدیوں کو ان کے اہل خانہ کو بتائے بغیر پھانسی دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر کہنوج جیل میں صبح کے وقت دو بلوچ قیدیوں کی سزائے موت پر عملدرآمد کرتے ہوئے ان کے اہلخانہ بتائے اور آخری ملاقات کیئے بغیر پھانسی دی گئی۔  ان قیدیوں کی شناخت 36 سالہ عبداللہ ازبکزہی رخشانی ولد عبدالرحمن ساکن زاہدان اور 37 سالہ خلیل اللہ براہوہی احمدزہی عرف خدابخش ہوتی ساکن خاش کے نام سے ہوئی ہے۔   رپورٹ کے مطابق عبداللہ...

راسک، نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں نوجوان اغوا کے بعد قتل

راسک(ہمگام نیوز ) بروز منگل کی شام راسک میں ایک بلوچ سوختبر نوجوان کو راسک کے قریب موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کرنے کے بعد براہ راست فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر راسک میں نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں نے 17 سالہ محمد بہی فرزند رشید کو اغوا کرنے کے بعد قتل کر دیا ۔  رپورٹ کے مطابق موٹرسائیکل پر سوار دو مسلح افراد نے راسک شہر میں محمد کو سڑک کے کنارے سے اس وقت اغوا کیا جب وہ پٹرول بیچ رہا تھا اور اسے پیشمگ...

پانک اپریل 2024 کی رپورٹ : 37 افراد جبری لاپتہ ، 2 ماورائے عدالت قتل اور 21 اذیت گاہوں سے رہا

شال (ہمگام نیوز) بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) کے محکمہ انسانی حقوق پانک نے بلوچستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر اپریل 2024 کی رپورٹ جاری کی ہے۔ جس میں بلوچستان میں ماورائے عدالت قتل اور جبری گمشدگیوں کی تفصیلات شامل ہیں۔رپورٹ کے مطابق پاکستانی فوج سے منسلک ایجنسیوں نے ماورائے عدالت و قانون گرفتاریوں کے بعد 37 افراد کو جبری لاپتہ کیا۔ قبل ازیں جبری لاپتہ کیے گئے 21 افراد کو رہا کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق 11 اپریل کو ملک ربا ولد گل محمد مری کو مچی چوکی سے حراست میں لیا گیا تھا اور...

دشتیاری، مختلف علاقوں میں پانی میں ڈوب کر دو بچے سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے

دشتیاری(ہمگام نیوز ) دشتیاری سمیت مختلف علاقوں میں گہرے پانی میں ڈوب کر دو بچیاں سمیت چار افراد جانبحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق دشتیاری جُر گاؤں میں 9اور 8 سالہ دو بچیاں پانی میں ڈوب کر جانبحق ہوگئے  ان دو بچیوں کی شناخت 8 سالہ نصیبہ باران دہقانی ولد طارق اور 9 سالہ مرجان خودکامہ ولد لیاقت بتائی گئی ہے، دونوں دشتیاری کے گاؤں جُر سے ہیں۔  مزید رپورٹ کے مطابق اسکول بند ہونے کے بعد یہ دونوں طالبہ حالیہ سیلاب سے پیدا ہونے والے پانی کے سوراخ کے گرد کھیلنے گئے تھے جہاں گر کر ڈوب گئیں ـ  بتایا جاتا ہے...