جیرفت(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق پیر کی شام جیرفت شہر میں واقع عنایت آباد میں بارش اور سیلاب کے باعث 15 افراد ھلیل ندی میں ڈوب کر لاپتہ ہوگئے جن میں سے زیادہ تر افغانستان کے شہری تھے تاہم ایک بچے کو عین وقت پر کو بچا لیا گیا۔ پہلے ہی لمحے چودہ بچے لاپتہ ہو گئے تھے اور ہلال احمر کے مقامی لوگوں کی کوششوں سے نو کی لاشیں مل گئی تھیں اور پانچ تاحال لاپتہ ہیں۔
بتایا جاتا ہے کہ کچھ افغان شہری ندی میں ڈوب رہے تھے کہ اچانک سیلاب آگیا اور باقی لوگ انہیں بچانے...
لندن:(ہمگام نیوز) برطانوی حکومت نے ایران کے اسرائیل پر میزائل حملوں کی شدید مذمت کی ہے اور ان حملوں کو خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے کی کوشش قرار دیا ہے۔
وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر نے ایران کی ان کارروائیوں کو "انتہائی غیر ذمہ دارانہ" قرار دیتے ہوئے فوری طور پر تنازع کو کم کرنے کی اپیل کی ہے۔
برطانیہ سفارتی ذرائع سے کشیدگی کم کرنے پر زور دے رہا ہے تاکہ خطے میں مزید بدامنی سے بچا جا سکے۔
زاہدان (ہمگام نیوز) بروز منگل کو جیش العدل مسلح نے اپنے ٹیلی گرام چینل پر الگ الگ بیانات میں خاش اور جکیگور قابض ایرانی فورسز مرصاد رینجرز آرمی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے حملے میں ایرانی فورسز کے متعدد اہلکار ہلاک اور زخمی ہوئے ۔
پر آج کے خونریز حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ کئی ہلاک اور زخمی ہوئے ۔
جیش العدل نے اپنے بیان میں دھمکی دی ہے: "بلوچستان ولایت فقیہ کے مجرموں کے لیے کبھی بھی محفوظ مقام نہیں ہو گا جنہوں نے ولایت فقیہ کے ظالمانہ احکامات اور پالیسیوں کو نافذ کرنے کے...
زاہدان(ہمگام نیوز ) اطلاع کے بروز اتوار کو زاہدان میں امام خمینی سٹریٹ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے بعد مذہبی شخص جانبحق جبکہ اس کا بیٹا اور بھتیجا زخمی ہوگیا ۔
جانبحق ہونے والے اس مذہبی شخص کی شناخت 68 سالہ جلال محمدانی ولد یوسف محمدانی ہے ۔
دو زخمی افراد کی شناخت جن میں سے ایک جاں بحق ہونے والے شہری جلال محمدانی کا بیٹا اور دوسرا بھتیجا بتایا جاتا ہے، رپورٹ لکھے جانے تک معلوم نہیں ہو سکا۔
ذرائع کے مطابق صبح تقریباً 9:30 بجے، امام خمینی سٹریٹ پر دو کاروں میں سوار نامعلوم مسلح افراد نے...
زابل(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق بروز اتوار 31 ستمبر کو ہیرمند شہر کے سرحدی گاؤں ساسولی میں قابض ایرانی فورسز کی فائرنگ سے زخمی بلوچ نوجوان دو بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں شہید ہوگئے ۔
اس بلوچ نوجوان کی شناخت 16 سالہ محمد ساسولی ہے جو کہ ہیرمند کا رہائشی بتایا گیا ہے ۔
واضح رہے کہ سرحدی دیوار کے قریب ساسولی گاؤں میں اپنے والد کی زرعی زمینوں پر جانے والے محمد کو قابض ایرانی سرحدی رجمنٹ کے اہلکاروں نے بغیر کسی روک ٹوک کے براہ راست فائرنگ کر دی جس سے کئی گولیاں لگنے...