یکشنبه, نوومبر 24, 2024

خبریں

تازہ ترین

خاران، ریاستی آلہ کار لطیف نوتیزی کے ایک ٹھکانے پر مسلح افراد کا حملہ

خاران (ہمگام نیوز) اطلاعات کے نامعلوم آج مغرب کے...

تحریک کی عدم مرکزیت، متبادل ریاستی قوت کا خیال

تحریر : آرچن بلوچ جہاں تحریک میں شمولیت کی خامی...

2024 مہلک ترین سال، اب تک ریکارڈ 281 امدادی کارکنان ہلاک ہوئے: اقوامِ متحدہ

نیویارک(ہمگام نیوز) اقوامِ متحدہ کے امدادی شعبے کے سربراہ...

لبنان: اسرائیلی بمباری سے ہسپتال کے سربراہ سمیت سات ارکان قتل

بیروت(ہمگام نیوز)اسرائیلی فوج نے لبنان کے علاقے بعلبک پر...

واش شہر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیئے گئے

واش (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر واش میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیئے گئے ـ تفصیلات کے مطابق کرائسس مینجمنٹ آفس کے ڈائریکٹر جنرل غلام رضا اربابی نے کہا کہ واش شہر میں 43 کلومیٹر سے دور فاصلے پر 7.3 ریکٹر شدت کے ساتھ زلزلے جھٹکے ریکارڈ کیئے گئے ہیں جبکہ اب تک کوئی نقصان نہیں ہوا ہے۔ بلوچستان کرائسز مینجمنٹ آفس کے سی ای او غلام رضا اربابی نے مزید کہا: "ریکٹر اسکیل کے مطابق 7.3 کی شدت کے اس زلزلے نے بلوچستان کے مرکز میں واش شہر سے 43 کلومیٹر...

نوشکی، فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص زخمی

نوشکی (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے نوشکی کے مقام کلی جمالدینی میں گزشتہ پندرہ منٹوں سے دو طرفہ مسلسل فائرنگ بڑے ہتھیاروں کا استعمال پورا گاوں سیم گیا۔ نوشکی پولیس زرائع کے مطابق کلی جمالدینی میں فائرنگ کا تبادلہ رک گیا ہے۔ فائرنگ جمالدینی قبیلے کے دو ذیلی شاخوں کے درمیان ہوا ہے۔ فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوا ہے۔ زخمی شخص کو طبی امداد کیلئے ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا.

کوہلو کے علاقے لاسے زئی میں تعمیراتی کمپنی کی گاڈی پر بم حملے کی ذمہ داری بی ایل اے قبول کرتی ہے ۔ ترجمان...

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے میڈیا میں بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کل بروز جمعرات دوپہر 12 بجے ہمارے سرمچاروں نے کوہلو کے علاقے لاسے زئی میں قابض پاکستانی ریاست کے نام نہاد تعمیراتی منصوبوں سے جڑے ایک کمپنی کی گاڑی کو بارودی سرنگ کے ذریعے نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا اس حملے کے نتیجے میں تعمیراتی کمپنی کی گاڑی کو نقصان پہنچا جس کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔ بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے مزید کہا کوہلو سمیت مقبوضہ بلوچستان کے دیگر علاقوں میں...

بنپور میں قابض ایرانی فورسز کی فائرنگ سے ایک بلوچ شہری شہید

بنپور(ہمگـام نیوز) اطلاعات کے مطابق ایرانی خفیہ ادارے کے اہلکاروں نے بنپور میں ایک بلوچ شہری کے گھر پر حملہ کیا اور گرفتار کرنے کی کوشش کے دوران اہلکاروں نے فائرنگ کرکے اسے شہید کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے قدیم ترین دارالحکومت بنپور میں قابض ایرانی خفیہ ادارے کے اہلکاروں نے ایک گھر میں گھس کر چھاپہ مار کر میلاد یادگاری کو گرفتار کرنے کی کوشش کی، دوران چھاپہ قابض ایرانی خفیہ اداروں کی فائرنگ سے 26 سالہ میلاد شہید ہوگیا۔ مزید اطلاع کے مطابق قابض ایرانی خفیہ ادارے کے اہلکاروں نے عدالتی حکم کے بغیر...

قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کا شکار ایک بلوچ نوجوان کی لاش برآمد

کوئٹہ(ہمگام نیوز) قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کا شکار ہونے والے بلوچ نوجوان بنام اقبال سمالانی ولد محمد یعقوب کی لاش آواران سے برآمد ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محمد اقبال ولد محمد یعقوب کو 29 مئی 2021 کو خضدار سے کراچی جاتے ہوئے حب کے مقام سے قابض پاکستانی فورسز نے جبری طور پر لاپتہ کیا تھا جو گزشتہ 10 ماہ سے لاپتہ تھے، آج ان کی گولیوں سے چھلنی لاش آواران سے برآمد ہوئی ہے۔ واضح رہے کہ تربت کے سول ہسپتال میں دو نامعلوم افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں لائی گئیں ہیں، اسپتال میں لائی...