یکشنبه, نوومبر 24, 2024

خبریں

تازہ ترین

خاران، ریاستی آلہ کار لطیف نوتیزی کے ایک ٹھکانے پر مسلح افراد کا حملہ

خاران (ہمگام نیوز) اطلاعات کے نامعلوم آج مغرب کے...

تحریک کی عدم مرکزیت، متبادل ریاستی قوت کا خیال

تحریر : آرچن بلوچ جہاں تحریک میں شمولیت کی خامی...

2024 مہلک ترین سال، اب تک ریکارڈ 281 امدادی کارکنان ہلاک ہوئے: اقوامِ متحدہ

نیویارک(ہمگام نیوز) اقوامِ متحدہ کے امدادی شعبے کے سربراہ...

لبنان: اسرائیلی بمباری سے ہسپتال کے سربراہ سمیت سات ارکان قتل

بیروت(ہمگام نیوز)اسرائیلی فوج نے لبنان کے علاقے بعلبک پر...

عالمی عدالت کا فیصلہ، نیتن یاہو کے سر پر گرفتاری کا خطرہ منڈلاتا رہے گا

دبئی (ہمگام نیوز) بین الاقوامی فوجداری عدالت کی جانب...

پشین، آسمانی بجلی گرنے سے نوجوان جاں بحق

کوئٹہ (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے پشین کلی ملیزئی سے تعلق رکھنے والا عبدالمالک ولد عبدالخالق آسمانی بجلی گرنے سے جاں بحق ہوگیا۔ عبدالمالک والد کا اکلوتا بیٹا تھا۔

ہوشاپ: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ افراد کے لواحقین نے احتجاجاً سی پیک روڈ بلاک کردیا. بازیابی کا مطالبہ

ہوشاب (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے ہوشاب سے قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کے شکار ہونے والے افراد بنام ناصر ولد دوشتین مراد بحش عبدالرحمان پسن ولد چارشمبے کے لواحقین ان کے عدم بازیابی کیحلاف سراپا احتجاج ہیں‫ تفصیلات کے مطابق ہوشاب میں جبری گمشدگی کے شکار ہونے والے ناصر ولد دوشتین، مراد بحش عبدالرحمان اور پسن ولد چارشمبے کے عدم بازیابی کیحلاف لواحقین کی جانب سے ہوشاب میں ایم ایٹ سی پیک روڈ بلاک کرکے دھرنا دے رہے ہیں ‫ احتجاج کرنے والے میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں لواحقین کا مطالبہ ہے کہ ان کے...

بمبور: فوجی جارحیت سے قرآن پاک سمیت کئی گھر نذر آتش، متعدد مال مویشیاں ہلاک

بمبور (ہمگام نیوز) بلوچستان میں کوہلو اور ڈیرہ بگٹی کے درمیان واقع علاقہ کوہ بمبور میں پاکستانی فوج کی آبادیوں پر فضائی بمباری سے قرآن مجید جل کر خاکستر جبکہ متعدد مال مویشیاں ہلاک ہوگئیں۔ فوجی جارحیت سے سینکڑوں مال مویشی سمیت کئی گھر نذر آتش کئے گئے۔ جبکہ دوران جارحیت پاکستان آرمی نے مسلمانوں کی مقدس آسمانی کتاب قرآن مجید کو بھی نذرآتش کردیا۔ قرآن مجید کو جلانے کی مصدقہ اطلاع تصویروں کی صورت میں سامنے آئی ہے۔ علاقائی ذرائع بتاتے ہیں کہ فضائی بمبار منٹ سے کئی گھر تباہ ہوگئے۔ بمبور فوجی جارحیت کے حوالے سے پاکستانی...

روس کا یوکرین پربڑے پیمانے پرحملے جاری؛10 شہریوں سمیت 50 ہلاکتوں کی تصدیق

کیف (ہمگام نیوز) انٹرنیشنل نیوز ایجنسیوں کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق یوکرین کے وزیرخارجہ دمیتروکلیبا نے کہا ہے کہ روس متعدد سمتوں سے بھرپورجارحیت کررہا ہے اور یوکرینی افواج اس کی یلغارکی مزاحمت کر رہی ہیں۔ کلیبا نے ٹویٹرپر لکھا ہےکہ ’’یہ صرف یوکرین کے مشرق میں روسی حملہ نہیں بلکہ متعدد سمتوں سے (ملک پر)مکمل حملہ ہے‘‘۔ دوسری جانب روسی فوج کا کہنا ہے کہ مشرقی یوکرین میں ماسکوکی حمایت یافتہ علاحدگی پسند قوتیں پیش قدمی کررہی ہیں اور یوکرین پر حملے کے بعدانھوں نے کچھ علاقہ حاصل کرلیا ہے۔ فوجی ترجمان ایگورکوناشینکوف نے سرکاری ٹیلی ویژن کو بتایا...

کوئٹہ:ریڈ زون کی جانب مارچ کرنے والے میڈیکل طلباء پر پولیس کا تشدد

کوئٹہ(ہمگام نیوزِ) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں اپنے تعلیم حقوق حاصل نہ ہونے کے خلاف 76 دنوں سے بھوک ہڑتال اور دھرنا پر بیٹھے بلوچ میڈیکل طلباء کی جائر مطالبہ منظور نہ ہونے کے صورت میں آج میڈیکل اسٹوڈنٹ کی جانب سے زیڈ رون کی جانب ریلی نکالی گئی ‫. جس کے بعد بلوچ میڈیکل اسٹوڈنٹ پر پولیس نے زیڈ زون کی جانب بڑھنے پر لاٹھی چارج اور تشدد کرنا شروع کیا ـ اس واقعہ کے بعد ذریعے ابلاغ پلیٹ فارمز پر پولیس اور ریاست کی جانب سے میڈیکل اسٹوڈنٹ کی جائز مطالبات کو...