شنبه, نوومبر 23, 2024

خبریں

تازہ ترین

تمپ، قابض پاکستانی فوج کے کیمپ پر ہینڈ گرنیڈ حملہ

تمپ (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے تمپ رودبن...

جنگی جرائم کا الزام، عالمی فوجداری عدالت سے نیتن یاہو اور گیلنٹ کے وارنٹ جاری

دی ہیگ(ہمگام نیوز)اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے جنگی...

زابل میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

زابل(ہمگام نیوز ) رپورٹ کے مطابق بروز بدھ کو...

زْرُمبشءِ زْرُمبشت ءُ بلوچی زبان۔ منظور بسمل

بلوچیءَ گُشنت گنوکی نامے نہ اِنت، کسے کہ گنوک...

ژوب میں کار گاڑی اور ٹریکٹر میں تصادم. ایک شخص جاں بحق،4 زخمی

ژوب(ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے ژوب بی آر سی کالج کے قریب کار اور ٹریکٹر میں تصادم ہوا ہے تفصیلات کے مطابق اس حادثے میں 1 شخص جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ،زخمیوں کو فوری طبی امداد کیلئے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ـ

اسرائیلی فوج کا شام پر میزائل حملے

دمشق(ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے گولان کی پہاڑیوں سے شام کی ایک عمارت کو میزائل حملوں سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں عمارت مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شام نے الزام عائد کیا ہے کہ گولان کی پہاڑیوں پر غیرقانونی طور قابض اسرائیلی فوج نے دمشق کے جنوبی علاقے میں ایک خالی عمارت پر میزائل داغے۔ حملے میں عمارت تباہ ہوگئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔شام نے دعویٰ کیا ہے کہ عمارت پر دو میزائل داغے گئے جن میں سے ایک کو ہمارے دفاعی فضائی نظام...

گوادر میں دھرنے کا دوسرا روزپورٹ روڈپرہر قسم کی آمد و رفت معطل

گوادر(ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں مولانا ہدایت الرحمن کی قیادت میں گوادر حق دو تحریک کا دھرنا دوسرے روز بھی جارہا۔ دھرنے کے دوسرے روز بھی لوگوں کی کثیر تعداد شریک تھی اور دھرنائیوں نے رات وہاں بسر کی۔ دھرنا میں ایمان پرور بیان بھی کیا گیا اس کے علاوہ ماہی گیروں کو درپیش حالات اور دیگر مسائل کے موضوع پر اسٹیج خاکے بھی پیش کئے گئے۔ گوادر حق دو تحریک کے شرکاء پورٹ روڈ وائی ناکہ پر دھرنا دے رہے ہیں جس کی وجہ سے پورٹ روڈ پر ہر قسم کی آمدورفت معطل ہوکر...

کوہلو سفید میں زیر تعمیر سکول کو دھماکہ خیز مواد سے اڑادیا گیا

کوہلو (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے شہر کوہلو میں سکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا- تفصیلات کے مطابق کوہلو کے کے علاقے ماوند کے یونین کونسل سفید میں نامعلوم افراد نے گزشتہ شب زیر تعمیر بوائز مڈل سکول کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا ہے جس سے سکول کو جزوی نقصان پہنچا ہے لیویز حکام کے مطابق مزید تفتیش کی جارہی ہے-

روس کا خلا میں اپنی سیٹلائٹ میزائل سے تباہ کرنے کا تجربہ

ماسکو(ہمگام نیوز )مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹ کے مطابق روس کی جانب سے خلا میں اپنے سیٹلائٹ کو میزائل سے تباہ کرنے کے ٹیسٹ کی امریکا نے شدید مذمت کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی عہدیداروں کا کہناتھا کہ زمین سے کئے گئے اس میزائل حملے سے متعلق امریکا کو پیشگی اطلاعات نہیں دی گئی تھیں، اتحادیوں سے مشاورت کے بعد جواب دیں گے۔امریکی محکمہ خارجہ نے روسی اقدام کو غیرذمہ دارانہ اور خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس تجربے سے سیٹلائٹ کے پندرہ سو سے زائد بڑے اور لاکھوں چھوٹے ٹکڑے خلا میں بکھر گئے جو تمام ملکوں کے...