وندر(ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے وندرکے علاقے ساند کے پہاڑی علاقے میں دو موٹرسائیکلوں میں تصادم 3 افراد زخمی
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اوتھل کے علاقے ساند کے پہاڑی علاقے میں دو موٹرسائیکلوں میں تصادم کے باعث موٹرسائیکلوں پر سوار مبارک جاموٹ ساکن کنراج ناصر بلوچ اور نور داد بلوچ ساکنان آدم پیر نامی تین افراد زخمی ہوگئے حادثے کی اطلاع موصول ہونے پر لسبیلہ ویلفیئر ٹرسٹ کنراج یونٹ کے رضاکاروں نے ایمبولینس کے ذریعے 1122ریسکیو سینٹر وندر پہنچایا جہاں طبی امداد کی فراہمی کے بعد ان کو جام غلام قادر ہسپتال حب ریفر کردیا گیا۔
پنجگور(ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے پنجگور میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا-
تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے پنجگور میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔
پو لیس کے مطابق منگل کو پنجگور چتکان بازار میں نا معلوم مسلح مسلح گاڑی سوارافراد کی فائرنگ سے ار شاد نا می شخص جاں بحق ہو گیا پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جار ی ہے۔
کوئٹہ (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے بولان سے آمدہ اطلاعات کے مطابق پاکستانی فوج کے ہیلی کاپٹر اور زمینی فوج بولان کے مختلف علاقوں، چلہڑی، الیکسر، شیرگی، سنجاول ، باکل دوبندی اور بزگر میں جارحیت کر رہی ہے۔
پاکستانی قابض فوج مزکورہ علاقوں میں ہیلی کاپٹروں کے زریعے اپنے کمانڈوز بھی اتار دی ہے جبکہ زمینی فورسز نے علاقےکی چاروں اطراف سے سخت ناکہ بندی کر رکھی ہیں۔
اس کے علاوہ پاکستانئ قابض فورسز کی بی بی نانی اور ہرنائی کی جانب سے قافلوں کئ صورت میں بولان کے علاقوں شیرگی پر اور...
گڈانی( ہمگام نیوز) گڈانی:گڈانی کے غریب ماہی گیر شدید مشکلات سے دوچار گجانیٹ اور وائرنیٹ نے نسل کشی کی انتہا کردی گزشتہ کء ادوار سے مچھلیوں کی نسل کشی میں مصروف گجانیٹ اور وائرنیٹ استمال کرنے والوں نے سمندر کو صفایا کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ان خیالات کااظہار عبدالخالد توکل بلوچ نے اپنے بیان میں کیا۔ انہوں نے کہاکہ گڈانی کی بیشتر آبادی کا ذریعہ معاش ماہیگیری سے منسلک ہے گزشتہ تین سالوں سے مچھلیاں اتنی قدر ناپید ہوچکی ہیں کہ چھوٹی کشتیوں والے ماہیگیروں کا خرچہ بھی مکمل نہیں ہو پاتا ڈیزل و راشن کے قرض...
کوئٹہ(ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ کے مقام سے جبری گمشدگی کے شکار حبیب اللہ کی والدہ نے ریاستی جبری گمشدگی کے شکار افراد کے لئے جدوجہد کرنی والی تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے کمپ سے پریس کانفرنس کرتی ہوئی کہتی ہے کہ وہ اپنے بیٹے حبیب الله کی جبری گمشدگی کے باعث شدید کرب سے گزر رہے ہیں ـ
تفصیلات کے مطابق بی بی حاجرہ سکنہ خاران کا کہنا ہےکہ اسکے بیٹے حبیب اللہ کو 3 سال قبل کیچی بیگ سریاب کوئٹہ سے اسکے چاچا کے گھر سے ایف سی اور دیگر اداروں کے اہلکاروں...