جمعه, نوومبر 22, 2024

خبریں

تازہ ترین

جنگی جرائم کا الزام، عالمی فوجداری عدالت سے نیتن یاہو اور گیلنٹ کے وارنٹ جاری

دی ہیگ(ہمگام نیوز)اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے جنگی...

زابل میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

زابل(ہمگام نیوز ) رپورٹ کے مطابق بروز بدھ کو...

زْرُمبشءِ زْرُمبشت ءُ بلوچی زبان۔ منظور بسمل

بلوچیءَ گُشنت گنوکی نامے نہ اِنت، کسے کہ گنوک...

خضدار، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، خاتون زخمی

خضدار (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق خضدار میں این...

متحدہ عرب امارات میں فضلے سے چلنے والے بجلی گھر کی تیاری

دبئ ( ہمگام نیوز) متحدہ عرب امارات نے کچرے کے ڈھیروں اور کوڑے دانوں سے بجلی بنانے کے منصوبے پر کام شروع کر دیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کچرے کے مسائل سے نجات کے لیے خلیج میں فضلے سے چلنے والا پہلا بجلی گھر تعمیر کر رہا ہے۔ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی بیح کے انجینئر نوف وزیر کا کہنا ہے کہ پاور پلانٹ فضلے کواستعمال کرنے کا ایک طریقہ ہے جسے ری سائیکل نہیں کیا جاسکتا۔رپورٹ کے مطابق صرف دبئی میں قریباً 16 لاکھ مربع میٹر کے رقبے پرکوڑے دان محیط ہیں۔اورہ اسی کچرے کو اگر کنٹرول نہ کیا گیا تو...

ہتھیار اٹھائیں، باغیوں سے لڑیں، ایتھوپیا کے وزیر اعظم کی شہریوں سے درخواست

ایتھوپیا ( ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق ایتھوپیا میں باغیوں کے دارالحکومت کی طرف پیش قدمی کے دعوی کہ بعد ملک بھر میں ہنگامی حالت کا نفاذ کر دیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ عوام خود اور شہرکی حفاظت کے لیے تیار رہیں اور شہری ہتھیاروں کو اگلے 2 دنوں میں رجسٹرڈ کرالیں۔ ایتھوپیا حکومت کا کہنا ہے کہ ہنگامی حالات کے نفاذ کا مقصد عوام کو ٹی پی ایل ایف سے تحفظ دینا ہے، جن کی جانب سے ملک کے مختلف علاقوں میں تشدد کیا جارہا ہے۔ایتھوپیا کے شمالی علاقوں میں انٹرنیٹ سروس...

کراچی،گزشتہ سال کی نسبت 15 ہزار اضافی اسٹریٹ کرائم رپورٹ

کراچی ( ہمگام نیوز) کراچی میں گزشتہ برس کی نسبت رواں سال 15ہزار زائد وارداتیں ریکارڈہوئیں۔ذرائع سی پی ایل سی کے مطابق رواں سال کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں 65ہزار سے تجاوز کر گئیں۔رواں سال موٹر سائیکل چھیننے کی وارداتوں میں 84فیصد اضافہ ہوا۔ گزشتہ سال کی نسبت رواں سال موٹر سائیکل چھیننے کی ایک ہزار 709وارداتیں زیادہ ہوئیں۔ موٹرسائیکل چوری میں 36 فیصد اضافہ ہوا۔10ہزار 338وارداتیں زیادہ ہوئیں۔ رواں سال کے10 ماہ میں شہری 42ہزار 897موٹرسائیکلوں سے محروم کردئیے گئے۔گاڑی چوری کی وارداتیں 21فیصد اور گاڑی چھیننے کی وارداتیں 14 فیصد بڑھ گئیں۔ رواں سال گزشتہ سال...

ہیلووین کے موقع پر امریکا میں فائرنگ سے 12 افراد جانبحق 52 زخمی

واشنگٹن( ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق امریکا میں ہیلووین کے موقع پر فائرنگ کے مختلف واقعات میں 12 افراد ہلاک اور 52 زخمی ہوگئے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ہیلووین تہوار کے موقع پر گزشتہ ہفتے امریکا کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے مختلف واقعات پیش آئے جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور 52 زخمی ہوگئے۔ زیادہ تر واقعات گھروں میں یا ان جگہوں پر پیش آئے جہاں ہیلووین پارٹی کے لیے لوگوں کی بڑی تعداد جمع تھی۔ امریکی حکام کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کی لہر کے دوران فائرنگ کے واقعات میں اضافہ...

گوادر سے کراچی جانے والی گاڑی حادثے کا شکار ایک شخص جانبحق ایک زخمی

گوادر ( ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق گوادر سے کراچی جانے والی گاڑی حاثے کا شکار ہوگیا حادثے میں گرلز کالج گوادر کی پرنسپل میڈم سبین شدید زخمی اور اُس کے شوہر ضیا الحق موقع پر جان بحق ہوگئے ،ذرائع کے مطابق زخمی کو کراچی کے ہسپتال میں منتقل کیا گیا۔