پنجشنبه, نوومبر 21, 2024

خبریں

تازہ ترین

زْرُمبشءِ زْرُمبشت ءُ بلوچی زبان۔ منظور بسمل

بلوچیءَ گُشنت گنوکی نامے نہ اِنت، کسے کہ گنوک...

خضدار، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، خاتون زخمی

خضدار (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق خضدار میں این...

اوستہ محمد ، دو قبائل میں تصادم ، دو افراد جاں بحق

اوستہ محمد (ہمگام نیوز) اوستہ محمد : صدر تھانہ...

امریکی تربیت یافتہ سابق افغان فوجی داعش میں شامل ہونے لگے، وال اسٹریٹ جرنل کا دعویٰ

امریکی تربیت یافتہ سابق افغان فوجی داعش میں شامل ہونے لگے، وال اسٹریٹ جرنل کا دعویٰ واشنگٹن ( ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی تازہ رپورٹ کے مطابق امریکی تربیت یافتہ سابق افغان فوجی داعش میں شامل ہونے لگے، امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے بڑا دعویٰ کر دیا۔ امریکی اخبار کے مطابق سابق افغان حکومت کے کمانڈوز اور انٹیلی جنس اہلکار داعش کا حصہ بن رہے ہیں، سابق فوجی داعش کو انٹیلی جنس اور ملٹری آپریشن سے متعلق اہم مہارتیں فراہم کر رہے ہیں، سابق فوجی خود کو طالبان سے محفوظ رکھنے کے لئے داعش کا حصہ بن رہے ہیں۔ رپورٹ...

گوادر پدی زر کے کنارے سے ایک شخص کی لاش برآمد

گوادر(ہمگا‫م نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے گوادر پدی زر کے کنارے سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوا ہے ‫ـ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے گوادر پدی زر کے کنارے سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوا ہے ‫‫ـ لاش کی شناخت رشید ولد حسن نام سے ہوئی ہے جو نشہ کا عادی اور گزشتہ روز سے گھر سے غائب تھا.

خضدار میں فائرنگ سے ایک بچہ جانبحق

خضدار ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق خضدار کے علاقے سنی میں فائرنگ سے ایک کمسن بچہ جانبحق ہوگئے ـ مزید اطلاعات کے مطابق واقعہ چوری رہزنی بتایا جاتا ہے اسی دوران فائرنگ سے ایک بچہ جان بحق ہوگیا ـ تاہم ابھی تک اس بچے کی شناخت نہیں ہو سکی ـ

شفیع اللہ بلوچ کی جبری گمشدگی کی وجہ سے خاندان کرب سے گزر رہی ہے: چچازاد بھائی

کوئٹہ (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے صدر مقام میں 4450 دن قائم تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کیمپ میں ریاستی اداروں کے ہاتھوں جبری گمشدگی کا شکار ہونے والے بلوچ فرزند شفیع اللہ ولد علی محمد کے کزن محمد عارف بلوچ کا بلوچ مسنگ پرسز کیمپ سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اپنے کزن شفیع اللہ کے باحفاظت بازیابی کے لئے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ رواں سال 18 اگست کو شفیع اللہ ولد علی محمد اپنے کزن مہراللہ اور جمیل احمد کے ساتھ نوشکی سے کوئٹہ کی طرف آرہے تھے‫ کانک مستونگ کے مقام پر ...

شیراز جیل میں ایک بلوچ شہری کو پھانسی دے دی گئی

شیراز ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق آج بروز منگل 2 نومبر ـ2021 کو شیراز جیل میں قید ایک بلوچ شہری کو قتل کے جرم میں پھانسی دے دی گئی۔ اس 23 سالہ بلوچ شہری کی شناخت محمد رئیسی ولد محمد اقبال کے نام سے ہوئی ہے جو کہ ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر پنوج (فنوج) کے گاؤں ریتک کا رہائشی بتایا جاتا ہے ـ ایک باخبر ذریعے کے مطابق محمد نے گزشتہ رات اپنے اہلخانہ کو فون کیا اور انہیں بتایا کہ انہیں جیل کے قرنطینہ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔" ذرائع نے مزید...