امریکا کے محکمہ دفاع (پینٹاگون) نے منگل کے روز اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ 2035ء تک چین کے جوہری ہتھیاروں کی تعداد تین گُنا سے بڑھ جائے گی اور یہ تعداد 1500 تک ہو جائے گی۔
پینٹاگان نے بیجنگ کوامریکا کے لیے سب سے اہم چیلنج قراردیا ہے اور چین کی فوج سے متعلق سالانہ رپورٹ میں اس کی جوہری اور روایتی افواج دونوں میں بہتری اور ترقی کی نشان دہی کی ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ’’محکمہ دفاع کا اندازہ ہے کہ (چین کے) آپریشنل جوہری ہتھیاروں کے ذخائر400 سے تجاوزکرچکے ہیں۔اگرچین نے اپنی جوہری توسیع...
واشنگٹن ( ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے محکمہ خارجہ کو یوکرین کے لیے 400 ملین ڈالر تک کی اضافی فوجی امداد مختص کرنے کا حکم دیا ہے۔
پینٹاگان کے مطابق یوکرین کے لیے فوجی امداد کے نئے پیکج میں NASAMS کے طیارہ شکن نظام اور HIMARS MLRS کے لیے گولہ بارود شامل ہوگا۔
نئے پیکج میں خصوصی تھرمل سائٹس کے ساتھ 150 ہیوی مشین گنیں، زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل سسٹمز کے لیے اضافی گولہ بارود اور موبائل آرٹلری میزائل سسٹم، 200 درستگی سے چلنے والے 155 ملی میٹر...
کوئٹہ ( ہمگام نیوز) ویب ڈیسک نیوز کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں جبری گمشدگیوں، سی ٹی ڈی کے جعلی مقابلے میں جبری گمشدہ افراد کو قتل کرنے، طلبہ کی پروفائلنگ، ہراسمنٹ سمیت دیگر مسائل کے حوالے سے گذشتہ روز وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کی رہنماء سمی دین بلوچ کی سربراہی میں لاپتہ لواحقین پر مشتمل ایک وفد نے بی این پی کے سربراہ، لاپتہ افراد پر بنائے گئے کمیشن کے کنوینئر سردار اختر مینگل اور کمیشن کے دیگر اراکین سے تفصیلی ملاقات کی۔
وفد میں سمی دین بلوچ سمیت سعیدہ بلوچ، لاپتہ حمید زہری کی بیٹی، لاپتہ راشد...
زاہدان ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق بدھ 16 نومبر کی شام کو زاہدان یونیورسٹی اسٹریٹ سے قابض ایرانی سیکورٹی فورسز نے ایک بلوچ نوجوان کو گرفتار کیا۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز زاہدان یونیورسٹی اسٹریٹ میں قابض ایرانی سیکیورٹی فورسز 17 عبداللہ رحمانی کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔
رپورٹ کے مطابق عبداللہ کو سیکیورٹی فورسز نے راہگیروں کو چاکلیٹ پیش کرنے پر گرفتار کیا تھا۔
واضح رہے کہ بلوچستان میں حالیہ احتجاجی مظاہروں کے بعد شہریوں کی بڑی تعداد جن میں 18 سال سے کم عمر کے بچے بھی شامل ہیں کو بلا وجہ اور غیر قانونی...
جیکب آباد ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق جیکب آباد میں جائیداد کے معاملے پر بھائیوں کے درمیان جھگڑے کے دوران فائرنگ سے ماں قتل۔ تفصیلات کے مطابق کے آباد تھانہ کی حدود گاؤں شاہل جکھرانی میں دو سگے بھائی لیاقت جکھرانی اور محمد علی جکھرانی جائیداد کے معاملے پر آپس میں جھگڑ پڑے جس کے نتیجے میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا، بیٹوں کا جھگڑا ختم کرنے کی کوشش کے دوران گولی لگنے سے ماں ثمینہ موقع پر قتل ہوگئی واقعے کے بعد ملزمان فرار ہوگئے، اطلاع پر حدود کی پولیس نے پہنچ کر بزرگ خاتون کی لاش سول...