زاہدان ( ہمگام نیوز) اطلاعات ر کے مطابق گزشتہ روز جمعرات کو زاہدان کاؤنٹی کے گاؤں چاہ زرد میں واقع گلوگاہ کے ڈیم میں تین خواتین شہری ڈوب کر جان کی بازی ہار گئیں۔
ان شہریوں کی صحیح شناخت نہیں ہوسکی تاہم ان کا تعلق "کمبرزہی" کے خاندان سے ہے اور ان کا تعلق چاہ زرد گاؤں سے ہے۔
بتایا جاتا ہے کہ یہ تینوں خواتین اپنے اہل خانہ کے ساتھ چاہ زرد گاؤں کے ڈیم کے علاقے میں تفریح کے لیے گئی تھیں جو حالیہ بارشوں کے باعث پانی سے بھر گیا تھا۔
ان تین خواتین میں سے دو کی لاشیں...
پنجگور( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق گزشتہ دن پنجگور کے مقام کوہ سبز میں دو فریقین کے درمیان جھگڑے پر فائرنگ سے ایک شخص جانبحق ایک زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق دونوں فریقوں میں جھگڑے زمین کے تنازعہ اور کھیتوں میں بارش کے پانی پر ہوا جو تکرار پر دونوں فریقوں میں تلخ کلامی فائرنگ ہوئے فائرنگ کے نتیجے میں شاٹ گن کے گولی لگنے سے ایک شخص جانبحق ہوگئے
دوسرے فریقین کے ایک شخص زخمی ہوئے ہیں دونوں فریق آپس میں قریبی رشتہ دار بتایا جاتا ہے۔ کوہ سبز میں اسکے گندم کے کھیت بھی ہے۔ جو آج کل...
واشنگٹن ( ہمگام نیوز ) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے چہرہ ڈھانپے شخص جب 75 سال قبل ہندوستانی مسلماں ماں باپ کے ہاں پیدا ہونے والے سلمان رشدی پر حملہ آور ہوا تو اس نے رشدی پر چاقو سے 10 سے 15 وار کیے۔ یہ سب صرف بیس سیکنڈز میں ہوا جس کے نتیجے میں سلمان رشدی شدید زخمی ہو گئے۔ رشدی اس وقت نیویارک کے شاتاقوا انسٹی ٹیوٹ آف لیٹرز میں فنی آزادی پر اپنے لیکچر دینے کی تیاری کر رہے تھے۔
اگر رشدی حملہ کے وقت پیچھے نہ ہٹتے تو شاید بائیس سالہ نوجوان ان کی جان...
خضدار (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے وڈھ آڑینجی سونارو زامبری میں گیسٹرو کی وباء پھیلنے سے تین افراد جاں بحق متعدد افراد متاثر ہوچکے ہیں۔
میڈیا زرائع کے مطابق وڈھ وگردو نواح کے علاقوں میں کئی ہفتوں سے یہ وبا پھیلا ہوا ہے مگر محکمہ صحت کی جانب سے اس وباء کو سنجیدگی سے نہیں لیا جارہا ہے ،جس کی وجہ دسیوں خواتین و بچے اب تک ہلاک ہوچکے ہیں ۔
مستونگ ( ہمگام نیوز)بلوچستان کے شہر مستونگ کی کرسچن کالونی میں گزشتہ رات نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والے سابق ایم پی اے کے بڑے بھائی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بس ۔
پولیس کے مطابق ولسن مسیح کو مستونگ کے شہید نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال میں ابتدائی طبی امداد کیلئے منتقل کیا گیا تھا ۔ تاہم حالت تشویش ناک ہونے پر انہیں م کوئٹہ منتقل کیا گیا تھا ، جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے گزشتہ روز منگل 9 اگست کو چل بسے ۔
ہسپتال انتظامیہ کے مطابق مقتول کی میت...