پنگٹن ( ہمگـام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق پلوسی کی واپس کے ساتھ ہی چین کے تائیوان چینی فوج نے پلوسی کے دور کے اختتام کے ساتھ ہی تائیوان پر چڑھائی کر دی ہے۔ ، جمعرات کے روز چینی فوج نے تائیوان کے سیدھے راکٹ پھینکے۔ صحافیوں نے بھی دیکھا کہ چین کی فوج کے ان راکٹوں کو دیکھا۔
چین کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ وہ اس علاقے میں طویل فاصلے تک مار کرنے والے بارودی راکٹ پھینکے گا۔ خبر رساں اداروں سے وابستہ صحافیوں نے دیکھا کہ چینی فوجی تنصیبات کے پاس سے متعدد...
مستونگ (ہمگام نیوز) مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ چوٹوک کمر کلی حسنی کے رہائشی عبدالحکیم نے اپنے اہلیہ اور صاحبزادی کے ہمراہ سراوان پریس کلب مستونگ میں پریس کانفرنس سے خطاب دوران کہا کہ گذشتہ رات گئے پاکستانی فورسز کے اہلکاروں نے ہمارے گھر پر چھاپہ مار کر ہمارے دو بیٹوں نور اللہ اور کلیم اللہ کو گرفتار کر کے لے گئے جن کے حوالے سے تاحال خبر نہیں ہے کہ کہاں اور کس حال میں ہیں۔
انھوں نے کہا کہ میرے دونوں بیٹے بے گناہ ہیں میرا ایک بیٹا کلیم اللہ مدرسہ میں زیر تعلیم ہے اور دوسرا بیٹا...
زاہدان ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق اتوار 24 جولائیکو سیریک شہر میں ایک سنی بلوچ عالم مولوی موسیٰ رحیمی قابض ایرانی سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں گرفتار ہونے کے بعد بندر عباس جیل میں پراسرار حالات میں انتقال کر گئے۔
ان کی پراسرار موت کے ساتھ ہی، کردستان کی مقبول شریعت کے حکمران کاک حسن امینی نے اپنے ایک مضمون میں ان کے اہل خانہ اور سنی برادری کے تئیں تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے حکام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا: "ایران کے سیکورٹی اور عدالتی حکام سے توقع کی جاتی ہے کہ ثبوت کے ساتھ صاف اور شفاف جانچ...
آواران (ہمگام نیوز) ) اطلاع کے مطابق قابض پاکستانی فوج نے تحصیل مشکے ملیشبند واقع محلے پر سرچ آپریشن کرتے ہوئے علاقہ مکینوں کو نقل مکانی کرکے یہاں سے دوسری جگہ جانے کے حکم کے علاوہ زدوکوب کرکے خواتین و حضرات کو بچوں سمیت حراست میں لینے بعد کیمپ منتقل کردیاہے ۔
حراست میں لئے جانے والے خواتین و حضرات کے کچھ نام موصول ہوئے ہیں ۔ جن میں 65 سالہ ولی ، بی بی گوھر جان، یارجان، سعید ظریف اور ولید کے نام شامل ہیں - جبکہ درجوں افراد کے نام معلوم نہیں ہوسکے ہیں ۔
انتہائی معتبر ذرائع کا...
قلات (ہمگام نیوز ) قلات کے شہری پولی ٹیکنیکل کالج کوئٹہ کے طالبعلم شہزاد بلوچ کی جسد خاکی بذریعہ ایمبولینس قلات پہنچنے پر مغل چوک مین آر سی ڈی شاہراہ پر خواتین بچوں سمیت، علاقہ معتبرین معززین سینکڑوں شہری اور لواحقین نے سڑک بلاک کرکے احتجاجی دھرنا دیا اور سڑک کی دونوں جانب گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ جسد خاکی پر موجود افراد نے پھولوں کی پتیاں نچاور کی اور شدید نعرے بازی کی۔
اس موقع پر ہر آنکھ اشکبار تھی، خواتین و دیگر مظاہرین نے پلے کارڈز اٹھائے رکھے تھے جن پر مختلف نعرے درج تھے۔
مظاہرین نے شہزاد...