شنبه, نوومبر 23, 2024

خبریں

تازہ ترین

تمپ، قابض پاکستانی فوج کے کیمپ پر ہینڈ گرنیڈ حملہ

تمپ (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے تمپ رودبن...

جنگی جرائم کا الزام، عالمی فوجداری عدالت سے نیتن یاہو اور گیلنٹ کے وارنٹ جاری

دی ہیگ(ہمگام نیوز)اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے جنگی...

زابل میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

زابل(ہمگام نیوز ) رپورٹ کے مطابق بروز بدھ کو...

زْرُمبشءِ زْرُمبشت ءُ بلوچی زبان۔ منظور بسمل

بلوچیءَ گُشنت گنوکی نامے نہ اِنت، کسے کہ گنوک...

ریگان میں قابض ایرانی انٹلیجنس ایجنسی کے اہلکاروں کی براہ راست سے ایک بلوچ سوختبر شہید

ریگان(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق گزشتہ روز ریگان شہر میں واقع "ھشتصد متری" پل کے علاقے میں ایک بلوچ سوختبر کو قابض ایرانی انٹیلی جنس ایجنسی کے اہلکاروں نے ایک بلوچ سوختبر پر فائرنگ کی جس سے وہ زخمی ہوگیا ،تاہم ہسپتال پہنچنے سے پہلے وہ زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہوگئے ۔ مزید رپورٹ کے مطابق اس بلوچ سوختبر کی شناخت ایندھن کی شناخت 26 سالہ علیرضا بلوچی آھورانی ولد پیر بخش ہے جو کہ بنپور کا رہائشی تھا ۔  مزید رپورٹ کے مطابق قابض ایرانی انٹلیجنس ایجنسی کے اہلکاروں  نے علی رضا کی گاڑی کو بغیر کسی...

چابہار : مراد آباد میں قابض ایرانی بلدیہ اور آرمی کا بلوچ آبادیوں پر حملہ کئی رہائشی مکانات کو مسمار کر دیا گیا

چابہار(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق آج منگل کی صبح قابض ایرانی بلدیہ اور ہاؤسنگ فاؤنڈیشن قابض ایرانی آرمی کی مدد سے پندرہ فوجی گاڑیوں پر مشتمل چابہار کے علاقے مراد آباد میں بلوچوں کے گھروں پر حملہ کرکے کئی گھروں کو بلڈوزر سے مسمار کرکے ان پر قبضہ کرکے اعلان کیا کہ اب یہ زمینیں ضبط ہوچکی ہیں ۔   رپورٹ کے مطابق ساڑھے تین بجے کے قریب بلدیہ فورسز اور ہاؤسنگ فاؤنڈیشن نے قابض ایرانی آرمی اور پولیس اہلکاروں کی مدد سے 15 گاڑیوں اور بلڈوزر کے ساتھ مراد آباد کے علاقے میں بلوچوں کے رہائشی مکانات پر...

یزد جیل میں تین بلوچ قیدیوں کو پھانسی، جن میں سے ایک شناخت ہوگئی ہے

یزد(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق آج بروز منگل کو یزد جیل میں تین بلوچ قیدیوں کی سزائے موت پر عمل درآمد کرکے انہیں پھانسی دے دی گئی جو کہ پہلے منشیات اور قتل کے الزامات کی وجہ سے سزائے موت سنائی گئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق یزد میں منشیات سے متعلق اور قتل کے الزام میں تین بلوچ قیدیوں کو پھانسی دے دی گئی جن میں سے ایک کی شناخت 30 سالہ محسن نژادی مقدم سابکی ولد حسین ہے جو کہ ریگان کا رہائشی بتایا گیا ہے ۔ اور دیگر دو بلوچ قیدیوں کی شناخت کے بارے میں کوئی...

زابل ، دو گاڑیوں کے درمیان تصادم سے چار افراد جانبحق سات زخمی

زابل(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق آج ہامون شہر میں دو گاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں چار افراد جانبحق اور سات زخمی ہوگئے ۔  رپورٹ کی تیاری تک اس واقعے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کی شناخت کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔  رپورٹ کے مطابق دونوں گاڑیوں میں سوار دو افراد موقع پر ہی جاں بحق اور 11 زخمی ہوئے جنہیں مزید علاج کے لیے زابل کے امیر المومنین اسپتال لے جایا گیا جہاں دو افراد اسپتال لے جاتے ہوئے دم توڑ گئے۔

سراوان میں فضائی حادثے میں قابض ایرانی آرمی کا طیارہ گر ہر تباہ ، آرمی افسر پائلٹ ہلاک

سراوان (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق قابض ایرانی فورسز قدس کے تعلقات عامہ نے ایک بیان کہا ہے کہ IRGC کے دو ہلکار سراوان کے علاقے سیرکان میں ایک فضائی حادثے میں مارے گئے ہیں ۔  قدس کے بیان مطابق آئی آر جی سی کی زمینی فوج کے ایک انتہائی ہلکے گائروپلین کو جنوب مشرقی سرحدی علاقے "سیرکان" میں جنگی کارروائیوں کے دوران حادثہ پیش آیا ہے ۔  ہلاک ہونے والے دو آئی آر جی سی کے اہلکاروں کی شناخت، گلستان کے نینوا بریگیڈ کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل حمید مازندرانی اور جائروپلین کے پائلٹ حامد جندقی ہیں ۔  واضح رہے کہ اکتوبر...