دہلی (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹ کے مطابق سیف علی خان نے بات کا انکشاف بھارت کے سرکاری خبر رساں ادارے پریس ٹرسٹ آف انڈیا سے ایک انٹرویو کے دوران کیا۔
سیف علی خان کا کہنا تھا کہ ان کی نیٹ فلکس کے ساتھ بات چیت آخری مراحل میں ہے۔
سیف علی خان نے پہلی مرتبہ 2018 میں نیٹ فلکس کی مقبول سیریز 'سیکرڈ گیمز' میں کام کیا تھا۔ وہ نیٹ فلکس سے وابستہ ہونے والے پہلے بھارتی اداکار تھے۔
نئی فلم سے متعلق تفصیلات ابھی سامنے نہیں آ سکی ہیں تاہم سیف علی خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے...