یکشنبه, آوریل 28, 2024

فلمی دنیا

تازہ ترین

پسنی سے ایک بلوچ نوجوان جبراً لاپتہ

پسنی (ہمگام نیوز) بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے...

جنگ بندی کی پیشکش پر اسرائیل کا جواب موصول ہو گیا ہے۔ حماس

یروشلم (ہمگام نیوز) خبر کے مطابق حماس کے نائب...

سلیمانیہ گیس فیلڈ پر ڈرون حملہ،4 یمنی مزدور ہلاک

سلیمانیہ (ہمگام نیوز) عراقی شہرسلیمانیہ میں کور مور گیس...

دو برطانوی بحری جہازوں پر حوثیوں کا حملہ۔

لندن (ہمگام نیوز) یمن میں حوثیوں کی جانب سے...

کیا نیٹ فلکس سینیما بلاک بسٹر فلموں کا دور ختم کر رہا ہے؟ ا

نیویارک ( ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق نیٹ فلکس کی موسم خزاں کی سب سے حالیہ پیش کش ’ریڈ نوٹس‘ گذشتہ جمعے کو امریکی سٹریمنگ سروس پر ریلیز ہوئی جسے معتدل ریویو ملے۔ بین الاقوامی پیمانے پر ہونے والی چوری پر مبنی اس فلم میں اداکار ڈوائن جانسن بطور پولیس والے، رائن رینلڈز بطور فن پاروں کے چور اور گیل گادوت، ان سے بہتر چور کا کردار نبھا رہے ہیں۔ تاہم بہت سے نقادوں کو یہ محسوس ہوا کہ فلم کی کہانی اور کرادار ایسے ہی ہیں جیسے بہت سی پہلی فلموں میں دیکھے گئے ہیں۔...

بالیووڈ سپراسٹار شارخ خان کے بیٹے آریان خان منشیات کیس سے ضمانت ملنے پر جیل سے رہا

ممبئی ( ہمگام نیوز) بالی وڈ کے مشہور اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کو تقریباً چار ہفتے بعد ممبئی کی آرتھر روڈ جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔ انھیں کروز شپ پارٹی سے منشیات کے ایک مقدمے میں گرفتار کیا گیا تھا۔ جمعرات کو بمبئی ہائی کورٹ نے تین دن کی سماعت کے بعد 23 سالہ آرین خان کو منشیات کے معاملے میں ضمانت دی تھی تاہم ضمانتی دستاویزات کی عدم دستیابی کی وجہ سے انھیں ایک رات مزید جیل میں گزارنی پڑی۔ یہ دستاویزات سنیچر کی صبح ساڑھے پانچ بجے جیل کی انتظامیہ کے حوالے کی...

بالی وڈ میں ’نسلی امتیاز‘ کا مسئلہ ’اقربا پروری‘ سے بڑا ہے: اداکار نوازالدین صدیقی

ممبئی ( ہمگام نیوز) بالی وڈ کے نامور اداکار نواز الدین صدیقی کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ میں ’نسل پرستی‘ کا مسئلہ ’اقربا پروری‘ کے مسئلے سے زیادہ بڑا ہے۔ 2020 ایمی کے لیے نامزد اپنی فلم ’سیریس مین‘ کے بارے میں بات کرتے ہوئے 47 سالہ بھارتی اداکار نے بالی وڈ ہنگامہ کو بتایا کہ انہوں نے بالی ووڈ یں ’کئی سالوں سے‘ نسل پرستی کا مقابلہ کیا ہے۔ رنگینیت کے موضوع پر نواز الدین صدیقی نے اپنی شریک اداکارہ اندرا تیواری کا ذکر کیا اور دعویٰ کیا کہ جب ڈائریکٹر سدھیر مشرا نے انہیں ’سیریس مین‘ میں مرکزی...

انڈین کامیڈین سٹار بھارتی سنگھ کو گھر سے منشیات برآمد ہونے کے بعد گرفتار کر لیا گیا۔

دہلی (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹ کے مطابق انڈیا کے نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کا کہنا ہے کہ انڈین کامیڈین بھارتی سنگھ کے گھر پر چھاپے کے دوران 86.5 گرام حشیش برآمد کی گئی ہے۔ ان کے شوہر ہرش لمباچھیا بھی ان کے ساتھ اس گھر میں رہتے ہیں۔ ’انڈیاز بیسٹ ڈانسر' نامی ریئلٹی شو کی مشترکہ میزبانی کرنے والے جوڑے کو مزید پوچھ گچھ کے لیے حراست میں رکھا گیا ہے۔ این سی بی بالی وڈ انڈسٹری میں منشیات کے غیر قانونی استعمال کے حوالے سے تحقیقات کر رہی ہے اور یہ چھاپہ اس سلسلے کی ایک...

بالی وڈ اداکارسیف علی خان کی نیٹ فلکس کی فلموں میں واپسی ہو رہی ہے۔

دہلی (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹ کے مطابق سیف علی خان نے بات کا انکشاف بھارت کے سرکاری خبر رساں ادارے پریس ٹرسٹ آف انڈیا سے ایک انٹرویو کے دوران کیا۔ سیف علی خان کا کہنا تھا کہ ان کی نیٹ فلکس کے ساتھ بات چیت آخری مراحل میں ہے۔ سیف علی خان نے پہلی مرتبہ 2018 میں نیٹ فلکس کی مقبول سیریز 'سیکرڈ گیمز' میں کام کیا تھا۔ وہ نیٹ فلکس سے وابستہ ہونے والے پہلے بھارتی اداکار تھے۔ نئی فلم سے متعلق تفصیلات ابھی سامنے نہیں آ سکی ہیں تاہم سیف علی خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے...