کراچی(ہمگام نیوز)مانیٹرنگ ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کی عدم بازیابی پر پولیس اور دیگراداروں پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سربراہ صوبائی ٹاسک فورس اور جے آئی ٹی کو طلب کر لیا۔
لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے درخواست پر سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔جسٹس امجد علی سہتو نے کہا کہ کیوں لاپتہ افراد کے اہلخانہ کو بلا کر تنگ کر رہے ہیں، بتا دو ان کو کون لے گیا اور ہم کچھ نہیں کر سکتے، ہم بھی لکھ لکھ کر تھک گئے ہیں، 5 سال سے بزرگ شہری بیٹے کے لئے چکر...
خضدار (مانیٹرنگ ڈیسک) اطلاعات کے مطابق کوڑاسک کے رہائشی ہارون بلوچ کو آج 6 بجے فورسز نے خضدار سے حراست میں لے کر جبری طور لاپتہ کردیا، اس سے قبل 29 اکتوبر 2023 کو بھی کوڑاسک کے رہائشی دو نوجوان ظفر اور عنایت اللہ کو کیمپ طلب کرکے جبراً لاپتہ کر دیا گیا تھا جو تاحال لاپتہ ہیں۔ بلوچ وائس فار جسٹس نے کوڑاسک کے رہائشی ہارون بلوچ کو حراست میں لے کر جبری لاپتہ کرنے کے عمل کی شدید مذمت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جبری گمشدگیوں کیخلاف بلوچ سراپا احتجاج ہیں اور آج بلوچستان کے مختلف...
حب ( ہمگام نیوز) سہیل بلوچ اور فصیح بلوچ سمیت دیگر بلوچ لاپتہ افراد کی بازیابی کے حوالے سے بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی حب زون کے زیر اہتمام جمعرات کے رو ز لسبیلہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا مظاہرین نے اپنے ہاتھوں میں بینزرا ور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر بلوچ لاپتہ افرا د کی بازیابی کے نعرے تحریر تھے مظاہرے میں لاپتہ افراد کے لواحقین نے بڑی تعداد میں شرکت کی ا ور سہیل بلو چ ،فصیح بلوچ سمیت دیگر بلوچ لاپتہ افراد کی بازیابی کا مطالبہ کیا ۔
اس موقع پر مظاہرین سے...
تربت(ہمگام نیوز ) کیچ کے مرکزی شہر تربت ڈکی بازار سے رات گئے قابض پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے چھاپہ مار کر شاہد ولد دلپل نامی نوجوان کو غیر قانونی بلوچ چادرچاردیواری کو پاوں تلے روند کر لاپتہ کردیا ۔
لواحقین کا کہنا ہے کہ فورسز نے اس موقع پر خواتین بچوں کو تشدد کا نشانہ بناکر نوجوان کو تشدد کرکے لے گیے جس کے بعد انھیں معلوم نہیں ہے کہ انھیں کہاں اذیت خانہ میں ڈال دیا گیاہے ۔
انھوں نے سیاسی سماجی حلقوں نے آواز اٹھانے کی اپیل کی ہے تاکہ نوجوان کی بحفاظت بازیابی ممکن...
تربت (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق آپسر کولوائی بازار سے ڈھائی ماہ قبل اٹھائے گئے ظریف ولد محمد بخش کے اہل خانہ نے پیر کو تربت پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ظریف کی باحفاظت بازیابی کے لیے 2 نومبر کو تربت میں احتجاجی ریلی کا اعلان کردیا ۔
انہوں نے تمام لاپتہ افراد کے لواحقین سمیت، طلبہ تنظیموں اور شہریوں سے اس احتجاج میں شامل ہونے کی اپیل کی ، ظریف بلوچ کی گمشدگی کی تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے اہل خانہ نے کہاکہ 9 اگست 2023ئ کولوائی بازار آپسر میں ان کی کشیدہ...