چهارشنبه, اپریل 2, 2025

مسنگ پرسنز

تازہ ترین

بی وائی سی کے مرکزی رہنماء صبغت اللہ شاہ جی ہدہ جیل منتقل

شال (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بی وائی سی...

اختلافات کا کوئی ٹھوس میرٹ تو ہو۔ رندانی گٹ

پاکستانی مقبوضہ بلوچستان میں بلوچ قومی مزاحمت کو کچلنے...

جلاوطنی کی سیاسیت: تاریخی،جنگی،  سماجی اور جغرافیائی پہلو میں، کوہ گرک

اگر علاقائی تناظر اور ریاستی پروپیگنڈہ کو سامنے رکھ...

لاپتہ افراد کی بازیابی کےلیے آواز اٹھانے والا کامریڈ بیبرگ بلوچ بھائی سمیت لاپتہ

شال ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان، بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی رہنما بھائی سمیت کاونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی اور فورسز ہاتھوں الصبح جبری لاپتہ ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق آج الصبح تقریباً پانج بجے پاکستانی فورسز نے سریاب کے علاقے میں چھاپہ مار کر بی وائی سی (بلوچ یکجہتی کمیٹی) کے مرکزی رہنماء کامریڈ بیبرگ بلوچ اور اسکے بھائی گولڈ میڈلسٹ پی ایچ ڈی ڈاکٹر حمل بلوچ کو انکے گھر سے گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔ کامریڈ بیبرگ بلوچ دونوں ٹانگوں سے اس وقت معزور ہوگئے تھے جب انجینئرنگ یونیورسٹی خضدار میں تقریب دوران ڈیتھ...

مشکے سے قابض فورسز ہاتھوں ایک شخص جبری لاپتہ  

مشکے (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ مشکے تراتدان سے قابض پاکستانی فورسز نےگزشتہ روز چھاپہ مار کر عابد ولد عید محمد نامی شخص کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے۔ لواحقین نے انکی بحفاظت بازیابی کیلے سیاسی سماجی انسانی حقوق کے اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ آواز اٹھائیں۔

جبری لاپتہ ناصر قمبرانی کو 24 گھنٹے کے اندر بازیاب نہیں کیاگیا تو ہم مجبورا شاہراہیں بلاک کر دیں گے، سڑکوں پر نکلیں گے،...

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ کلی قمبرانی سے جبری لاپتہ بزرگ قبائلی شخصیت ناصر قمبرانی کی بیٹی نے پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ بابا کو 17 مارچ رات 2:30 بجے پاکستانی فورسز جس میں اے ٹی ایف ،سی ٹی ڈی پولیس اور سادہ لباس پہنے افراد نے ہمارے گھر پر دھاوا بولا، میرے والد کو حراست میں لے کر جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔ انھوں نے کہا میرے والد ایک سماجی کارکن ہیں، انہوں نے ہمیشہ علاقے میں ترقیاتی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا، عوامی مسائل کے حل...

کوئٹہ سرکاری گاڑیوں میں 13 نعشیں کاسی قبرستان لاکر دفنا دی گئیں ،علاقہ مکینوں کا انکشاف

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں سرکاری نمبر پلیٹ والی گاڑیوں میں گزشتہ رات 13 نامعلوم افراد کی نعشیں لاکر اندھیرے میں کاسی قبرستان میں دفن کی گئیں۔ علاقہ مکینوں نے انکشاف کیاہے کی قبروں کے ساتھ پڑے خون آلود تابوت چھوڑ دئیے گئے ہیں۔ جن پر لگا خون تازہ ہے ۔جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ تازہ قتل کرکے دفنا دیئے گئے ہیں ۔

پنجگور ورثاء نے میاں بیوی کی اغوا اور قتل کیخلاف سی پیک شاہراہ بلاک کردیا

پنجگو (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان پنجگور کے علاقہ گوارگو میں مسلح افراد کے ہاتھوں اغوا و قتل ہونے والے میاں بیوی کے ورثا نے سرادک کے مقام پر سی پیک شاہراہ کو ہرقسم کے ٹریفک کیلے بند کردیا ۔ ورثاء کے مطابق دوہرے قتل میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے ہمیں 24 گھنٹے کی یقین دہانی کرائی گئی تھی مگر کوئی پیش رفت نہیں ہوئی،جس کی وجہ سے ہم مجبوراً روڈ بند کردیا ۔ انھوں نے مطالبہ کیا کہ قاتلوں کو گرفتار کرکے انھیں انصاف دیا جائے ۔